نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر دھماکے برطانیہ نے کروائے، روسی وزارت دفاع

ماسکو:روس کا کہنا ہے کہ یورپ کو گیس فراہم کرنے والی روسی پائپ لائنوں پر دھماکوں میں برطانیہ ملوث ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں میں برطانوی بحریہ کے ماہرین ملوث ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ برطانوی بحریہ کے اہلکار نارڈ اسٹریم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ:  ڈی چوک میں رینجرز تعینات

 اسلام آباد : تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے پہلے ہی اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز تعینات کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ زون کے تمام راستوں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی جبکہ ریڈ زون مکمل سیل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں شہریوں کا مارگلہ روڈ اور سری نگر ہائی مزید پڑھیں

بھارتی فریڈم فائٹر 96 سالہ کرشنا دیوی دارِ فانی سے کوچ کرگئیں

چندی گڑھ:برطانوی راج کے خلاف جدوجہد آزادی میں شریک کرشنا دیوی 96 سال کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ کرشنا دیوی نے انگریزوں کے خلاف بھگت سنگھ کی تحریک میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا، برطانوی راج کیخلاف اور آزادی کے حصول کیلئے  رائے عامہ ہموار کی۔ کرشنا دیوی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

 لاہور: تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے خلاف لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔ عمران خان کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل گئی ، ویڈیو میں ایک شخص کو عمران خان کا کنٹینر سامنے سے گزرتا دیکھ کر گھڑی چور گھڑی چور کے نعرے لگاتے مزید پڑھیں

رواں سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان

 اسلام آباد:رواں سال پاکستان میں معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں پاکستان میں معمول سے زیادہ بارش، برف باری اور ڑالہ باری بھی مزید پڑھیں

ماربل نکالنے کیلئے جدید سائنسی طریقے اختیار کرنے ہوں گے، پاکستان بزنس فورم 

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان  بزنس فورم خیبر پختوں خواہ عمر مسعود رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ماربل انڈسٹری پانچویں بڑی صنعت ہے جس سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے، خیبرپختون خواہ میں ملاگوری ماربل، سب سے بڑی ماربل انڈسٹری ہے، جہاں سنگ مرمر تیارکرنے والے 276 کارخانے قائم ہیں۔ عمر مسعود رحمن مزید پڑھیں

روس نے اناج راہداری سمجھوتہ التوا میں ڈال دیا

روس وزارت دفاع نے، یوکرین سے، اناج کے اخراج کا سمجھوتہ  التوا میں ڈال دیا ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کیف نے کل ، برطانوی ماہرین کی شرکت سے، بحیرہ اسود فلیٹ کے بحری جہازوں اور اناج کوریڈور  کی سکیورٹی میں شامل سِول بحری جہازوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائی کی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

ناسا نے مسکراتے ہوئے سورج کی تصویر اتار لی

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کے محکمہ ‘سولر ڈنامکس آبزرویٹری’  نے مسکراتے ہوئے سورج کی تصویر شئیر کی ہے۔ ‘سولر ڈنامکس آبزرویٹری’  نےسوشل میڈیا سےجاری کردہ تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ آج آبزرویٹری  نے  مسکراتے ہوئے سورج کی تصویر اتار لی ہے۔ الٹرا وائلٹ شعاعوں میں سورج کی سطح پر دکھائی دیتے دھبے  کورونل مزید پڑھیں

بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا، میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں پلا، عمران خان

مرید کے: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے اور نہ منتیں کیں،بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا،میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں پلا، ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایوب خان کو ڈیڈی نہیں کہتا تھا۔ عمران خان نے کہاکہ  قوم مزید پڑھیں