ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی شفق: "ترکی سے اناج کی ترسیل کا اعلان” وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ روس نے سیواستوپول میں حملوں کی وجہ سے اپنا اناج کا کاروبار عارضی طور پر روک دیا ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ترکیہ، ثالثی کے معاملے میں، ایک عالمی مارکہ بن چُکا ہے: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ثالثی کے موضوع پر ترکیہ عالمی مارکہ بن چُکا ہے۔ انطالیہ میں آق دینیز یونیورسٹی کے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ اس وقت  ترکیہ وہ واحد ملک ہے کہ جو اقوام مزید پڑھیں

چین نے اپنا دوسرا لیبارٹری ماڈیول خلا کےلیے روانہ کر دیا

چین کی جانب سے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے لیے ماڈیول روانہ کردیا گیا ہے۔ چین کے صوبے ہینان سے خلائی اسٹیشن کے ماڈیول مینگٹیان کو لانگ مارچ فائیو بی راکٹ کے ذریعے زمین کے مدار کی جانب روانہ کیا گیا۔ آٹھ منٹ کی پرواز کے بعد ماڈیول راکٹ سے الگ ہوکر مخصوص مدار میں مزید پڑھیں

 کرپشن میں 10سال کی سزا پانے والے لوئز لولا ڈی سلوا تیسری بار برازیل کے صدر منتخب

برازیلیا:برازیل کے سابق صدر اور بائیں بازو کے رہنما لوئز لولا ڈی سلوا تیسری بار برازیل کے صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے سابق صدر اور بائیں بازو کے رہنما لوئز لولا ڈی سلوا نے تیسری بار صدارتی الیکشن جیت لیا، ترقی پسند ڈی سلوا نے سخت مقابلے کے بعد انتخاب کے مزید پڑھیں

کراچی: نجی اسکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش

کراچی: کے علاقے لیاری میں واقع نجی اسکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی کے تارا بھائی کریم جی روڈ کے قریب واقع ایچ ایم کے پبلک سکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے مزید پڑھیں

پشاور پولیس نے شہریوں سے موبائل فون چھیننے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا

پشاور:تھانہ شرقی پولیس نے رہائشی، گنجان آباد علاقوں اور تجارتی مراکز میں راہ چلتے شہریوں سے قیمتی موبائل فونز چھیننے والے گروہ کا سراغ لگا کر2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مدعی محمد عمار مسعود ولد مسعود احمد نے تھانہ شرقی پولیس کو راہزنی کی رپورٹ کی تھی جس پر مقدمہ درج مزید پڑھیں

محمد رضوان کی قوم سے دعائوں کی اپیل

پرتھ:قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ آپ لوگ ہمارے لیے دعا کریں، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے، جس میں انکا کہنا تھا کہ کرکٹ میں جیت بہت ضروری ہوتی ہے، گزشتہ دو مزید پڑھیں

بھارت میں قدیم پُل منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 141 ہوگئی

بھارت کے شہر موربی میں دریا کے اوپر تاروں پر بنا ہوا 140 سالہ قدیم پُل مرت کے 5 ویں روز اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں 141 افراد ہلاک  ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے موربی ضلع میں مچھو دریا پر قائم 140 سالہ قدیم پُل کو مرمت کے بعد پانچ دن مزید پڑھیں

اسرائیل میں انتخابات کے موقع پر فلسطین سے ملحقہ سرحدی چوکیاں بند

اسرائیل میں  کہ جہاں پر کل  انتخابات ہو رہے ہیں، غزہ اور مقبوضہ  مغربی کنارے کی سرحدی چوکیوں  سمیت بعض علاقوں میں آمدروفت پر پابندی ہو گی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "سیکیورٹی تنظیم کے مشورے اور ملک کی عمومی صورتحال کی بنیاد پر یہودیہ اور سمارا مزید پڑھیں