لانگ مارچ : عمران خان کے خطاب کے دوران انڈر بائی پاس کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

لاہور: پنجاب کے علاقے مرید کے میں پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ  کے دوران عمران خان نے عوام سے خطاب کیا جس سے انڈر بائی پاس کی فائبر کی بنی چھت گر گئی چھت گرنے کی وجہ سے 7 افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق انڈر پاس کی چھت مزید پڑھیں

بلوچستان ، سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 19کلو میٹر تھی، زلزلہ کا مرکز قلات سے 45 کلو میٹر دور جنوب میں تھا،زلزلے کے باعث شہری گھروں سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ پڑھتے مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کو ایک نیا موڑ دے گا،فیاض چوہان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کو ایک نیا موڑ دے گا ، پاکستان کی باگ ڈور اب انہیں کے ہاتھوں میں ہوگی جو اسکے اہل ہونگے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے اہم بیان مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم آئندہ دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہ

پرتھ:آسٹریلیا میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں پاکستانی ٹیم اپنے اگلے دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اگلا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا جب کہ اس کے بعد قومی ٹیم بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگی، پاکستان سپر 12کے تین میں سے دو مزید پڑھیں

یوکرین: روس غذائی بحران میں قصداً شدت پیدا کررہا ہے

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ "روس نے،  ماہِ اکتوبر میں، غذائی بحران میں قصداً شدت پیدا کرنا شروع کر دی ہے”۔ زلنسکی نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں روس وزارت دفاع کے، اناج راہداری سمجھوتے کو التوا میں ڈالنے کے، فیصلے کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

صدرآزاد کشمیر سے سفیر پاکستان سردارمسعود خان کی ملاقات

واشنگٹن ڈی سی:صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے پاکستانی سفارتخانے واشنگٹن میںتفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کے مزید پڑھیں