ترکیہ تیل یا گیس کی ترسیل  کے لیے انرجی کوریڈور ہے،ترک وزیر خزانہ

ریاض: ترکیہ   نے کہا ہے کہ یورپ کے لیے توانائی کے مرکز کے قیام کی غرض سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں، ترکیہ  تیل یا گیس کی ترسیل  کے لیے انرجی کوریڈور ہے۔ وزیر خزانہ نورالدین نباتی نیسعودی میڈیاانٹرویو میں کہا کہ ترکیہ اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ مزید پڑھیں

مخیر حضرات کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں،پرویز الہی

  لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اپنے وسائل اور مخیر حضرات کے عطیات سے سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام کر رہی ہے۔  وزیراعلی پنجاب سے سابق رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود اور میاں حسن یوسف نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران میاں طارق محمود اور میاں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان،پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،2 اہلکار شہید، 4 زخمی

 ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں  کے حملہ کے نتیجہ میں 2 اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔   تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت محکمہ وائلڈ لائف کا دیہاڑی پر تعینات کردہ پرائیویٹ اہلکار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، جائے نماز بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

 گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاون کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی، ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ، لاکھوں روپے کا سامان جل کرراکھ ہوگیا۔  گوجرانوالہ کے علاقہ ماڈل ٹاون کے قریب جائے نماز بنانے والی دو منزلہ فیکٹری کی نچلی والی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بنگلادیش نے زمبابوے کو 3 رنز سے شکست دیدی

برسبین :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے ہرا دیا ۔ میچ میں ڈرامائی صورتحال اس وقت ہوئی جب زمبابوے کو آخری گیند پرجیت کیلئے 5 رنز درکار تھے لیکن ڈاٹ بال کے باعث ٹیم کو کوئی رن نہیں ملا اورکھلاڑی پویلین مزید پڑھیں

یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وزارت دفاع کی خصوصی ویڈیو کلپ

وزارت قومی دفاع نے جمہوریہ ترکیہ  کی 99ویں سالگر ہ کی   ایک خصوصی ویڈیو  کلپ کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔ وزارت قومی دفاع  کی ویڈیو  کلپ کو وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا گیا ۔ "قوم اور پرچم کی محبت کے ساتھ صدی سے ایک قدم کے فاصلے پر  ہونے والے  29 اکتوبر مزید پڑھیں

اسلحہ، لائسنس، کرایے کے بندے؛ پی ٹی آئی نے خون خرابے کی تیاری کر لی

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک آڈیو کال سنوائی ہے جس میں علی امین گنڈا پور فون پر ایک نامعلوم شخص سے بات کرتے ہوئے اسے لانگ مارچ کے لیے اسلحے، لائسنسوں اور بندوں کا بندوبست کرنے کی مزید پڑھیں