آرمی چیف نے PTI، حکومت کو اکٹھے بٹھایا۔ نواز شریف نے عمران خان کے ساتھ ڈیل سے انکار کر دیا

آرمی چیف نے عمران خان کے ساتھ موجودہ حکومت کا ڈیڈ لاک ختم کروانے کے لئے ان کی حکومت کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات بھی کروائی جس میں پی ٹی آئی کی طرف سے اسد قیصراور پرویز خٹک شامل ہوئے تھے اور مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق بھی اس میٹنگ کا حصہ تھے۔ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے ملا تو عمران خان کے علم میں تھا، فیصل واوڈا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ ہے کہ جب اسٹیبلشمنٹ سے ملا تو عمران خان کے علم میں تھا۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ میں نے عمران خان کو کوئی دھوکا نہیں دیا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور آڈیو میں لائسنس یافتہ اسلحہ کی بات کررہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور آڈیو میں لائسنس یافتہ اسلحے کی بات کررہے ہیں اور قانونی اسلحہ رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ رانا مزید پڑھیں

دوسرا دن: پی ٹی آئی لانگ مارچ مقررہ مقام سے پہلے ہی ختم

کامونکی: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ مقررہ مقام سے پہلے ہی ختم کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کامونکی میں ختم ہونے والا مارچ رچنا ٹاون میں ہی ختم کردیا گیا۔مارچ آج اتوار کومریدکے سے شروع ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کاہفتہ کو دوسرا دن تھا، مارچ کو ہفتہ کو مزید پڑھیں

عمران خان وہاں بات کریں گے ‘جِتھے گَل مُکنی اے’: پرویز الہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حکومت کی کسی کمیٹی سے بات نہیں کریں گے، وہ وہاں بات کریں گے جتھے گل مکنی اے (جہاں معاملات طے ہونے ہیں)۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاست کا گرمی، سردی سے مزید پڑھیں

‘عمران کو فوج کے اندر سے حمایت نہ حاصل ہوتی تو کھل کر فوج کے خلاف نہ بولتے’

سینیئر صحافی اور تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ عمران خان والا سارا معاملہ سکرپٹڈ ہے۔ یہ سکرپٹ 2011 میں لکھا گیا تھا اور اب کا آخری حصہ آ گیا ہے۔ یہ تاثر درست نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کو فوج کے اندر سے حمایت حاصل ہے ورنہ عمران خان فوج مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو پریس کانفرنس میں پیش کردی،لانگ مارچ میں خونریزی کے منصوبے کا الزام

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو وائرل کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے لانگ مارچ میں خوں ریزی کرنا چاہتے ہے، اگر ہمت ہے تو اس ثبوت کو غلط ثابت کرکے دکھائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں

وہ کپتان ہوں جو نیوٹرل امپائر لے کر آیا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ 2018 کے الیکشن میں ہمیں کسی نے نہیں جتایا تھا، اس ملک میں آزاد اور شفاف الیکشن چاہتا ہوں، میں کرکٹ کا وہ کپتان ہوں جو نیوٹرل امپائر لے کر آیا عمران خان کا کہنا تھا کہ میں امپائر ساتھ ملا کر جیتنے والا کپتان نہیں مزید پڑھیں

پنجاب کا سی سی پی او کی خدمات واپس کرنے سے تیسری بار انکار

لاہور: پنجاب نے سی سی پی او کی خدمات واپس کرنے کے حوالے سے تیسری بار انکار کر دیا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری سروسز پنجاب نے وفاق کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے اور خط میں کہا گیا ہے کہ غلام محمود ڈوگرکو وزیراعلیٰ پنجاب صوبے میں رکھنا چاہتے مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز شکستوں کو بھلاکر آگے بڑھنے کیلیے پُراُمید

پرتھ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی دو میچز میں زمبابوے اور بھارت کے ہاتھوں ہونے والی شکستوں کو بھلا کر آگے بڑھنے کیلئے پرامید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ نیدرلینڈ کے خلاف کل پرتھ میں کھیلے گی، نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم مزید پڑھیں