واشنگٹن: امریکی خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے صدر جوبائیڈن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے اگر فوجی آپشن کے استعمال کی بھی ضرورت پڑی تو ہماری تیاری مکمل ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے مزید پڑھیں
زمرہ:
وزارت پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد: وزارت پٹرولیم نے موسم سرما میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع وزارت پٹرولیم کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ سال کی نسبت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے پاس پلان بی اور سی بھی موجود ہے ، اسد عمر کا دعویٰ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد پہنچنے پر ہمارے پاس پلان بی اور سی بھی موجود ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جب ہم اسلام آباد پہنچیں گے تو ہمارے پاس پلان بی اور سی مزید پڑھیں
ای سی سی نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آبا: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی امپورٹ کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ روس سے 372 امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خریدی جائے گی۔ مزید پڑھیں
کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو لیک، سابق کپتان شدید ناراض
پرتھ: بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اپنے ہوٹل روم کی ویڈیو لیک ہونے پرشدید ناراض ہوگئے۔ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے اپنے ہوٹل کے روم سے لیک ہونے والی ویڈیو شیئر کی جس میں ویڈیو بنانے والے نے اس کے کیپشن میں بتایا کہ یہ ہوٹل میں کوہلی کے روم کی ویڈیو ہے۔ویڈیو مزید پڑھیں
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن نے آپریشن شروع کر دیا
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز ہو گیا ہے جسے نجی شعبہ آپریٹ کر رہا ہے۔ فلائی جناح کی افتتاحی تقریب کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں انعقاد کیا گیا۔ فضائی کمپنی” فلائی جناح "کی تعارفی پرواز کی اسلام آباد روانگی سے فضائی آپریشن کا آج سے آغاز کیا جا مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا
شمالی عراق کے علاقے حقورق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں عزم کے ساتھ جاری ہیں۔ کارروائیوں کے نتیجے میں، شمالی عراق کے علاقے حقورق میں PKK کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے روس پر مزید پابندیاں لگا دیں
نیوزی لینڈ نے یوکرین کی جنگ کے باعث روس پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔ وزیر خارجہ نانیا ماہوتا نےروس کے خلاف نئی پابندیوں کے نفاذ سے متعلق کہا ہے کہ یوکرین سے ہمارا تعاون جاری ہے اسی روشنی میں 14 افراد اور 7 اداروں پر نئی پابندیاں لگائی جارہی ہیں،ان پابندیوں کے درمیان فوجی اہلکار، مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں اللہ کے واسطے چوروں کیساتھ کھڑے نہ ہوں: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا واسطہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں۔ کامونکی میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا ان کے ساتھ رگڑا جائے گا، مشرف مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔09
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس پہلو پر بات کریں گے وہ ہے "گردوں کی صحت کے لئے مفید غذائیں”۔ گردوں کے صحت مند شکل میں کام کرتے رہنے کے لئے ہماری تجاویز نوٹ مزید پڑھیں