مظفر آباد:وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کسی صورت التوا کا شکار نہیں ہونگے، وفاق کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی فراہمی نہیں ہوتی توپنجاب،کے پی کے،گلگت بلتستان سے سکیورٹی فورسز اور پاک فوج سے د رخواست کردی ہے۔ تنویر الیاس خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک وزیر خارجہ میولود چاوش کی سفارتی مصروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اس ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں وزرا نے، غلہ راہداری، قفقاز میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت اور 3+3 علاقائی تعاون کے پلیٹ فارم (ترکیہ، آذربائیجان، آرمینیا، مزید پڑھیں
پی کےکے کے ایک دہشت گرد کو الجزائر سے ترکیہ لایا گیا
ترک امور داخلہ کی کوششوں سے پی کےکے کے ایک دہشتگرد کو خصوصی ٹیم کے ذریعے الجزائر سے ترکیہ لایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس دہشتگرد کو ایک خصوصی ٹیم کے ذریعے ترکیہ لایا گیا جو کہ سال 2016 میں تنظیم میں شامل ہونے کے بعد شام میں تخریب کاریاں کرتا تھا۔ دوسری جانب ، ضلع مزید پڑھیں
ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم کا قائم کردہ انکوائری کمیشن مسترد کر دیا
پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائے گئے انکوائری کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیشن ان کے قول سے متضاد ہے۔ بروز پیر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دیئے گئے انکوائری کمیشن پر عدم مزید پڑھیں
عمران خان کے لانگ مارچ سے اتحادی حکومت کیوں پریشان ہے؟
حکومت گنوانے کے بعد عمران خان کا دوسرا لانگ مارچ لاہور سے روانہ ہوچکا ہے۔ اس سے پہلے وہ رواں سال 25 مئی کو پشاور سے روانہ ہوئے تھے۔ مگر اُن دنوں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی، جبکہ اس بار ان کی اپنی حکومت ہے، اسی لیے اس بار انہوں نے لانگ مزید پڑھیں
وائٹ ہاوس میں ہیلووین کی تقریب کاانعقاد
واشنگٹن:وائٹ ہاوس میں ہیلووین کی تقریب کاانعقاد کیاگیا،امریکی صدر اور خاتون اول نے شرکت کی، اس موقع پر وہ بچوں اورشہریوں میں گھل مل گئے۔ تقریب کااہتمام وائٹ ہاوس میں کیا گیا جس میں شہریوں اوربچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر وائٹ ہاوس کے گارڈن میں مصنوعی مکڑی کے جال اور مزید پڑھیں
سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ریاض:تیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب ایشیائی ممالک کیلئے خام تیل کی قیمت میں کمی کرسکتا ہے۔ اس حوالے سے تجارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ممکن ہے کہ چین میں کورونا وائرس کی سخت ترین پابندیوں کے باعث تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی مزید پڑھیں
اسرائیل میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات
یروشلم:اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے،اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں، حکومت بنانے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا سے مارچ میں شامل ہونے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ، اسد قیصر
پشاور: حقیقی آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے مارچ میں شامل ہونے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ، ہم نے پوری طرح موبلائزیشن کی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا سے تقریباًڈیڑھ لگاکھ افراد کا مزید پڑھیں
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 2 روپے 95 پیسے اضافہ کر دیا، اوگرا کی جانب سے ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 34 روپے مزید پڑھیں