اسلام آ باد :آئیسکو ملازمین بے لگام ،اصل کی بجائے اپنی مرضی کے زیادہ یونٹ ڈال کر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ، صارف کے 138 یونٹ کی بجائے 628 یونٹ ڈال کر 29000 روپے بل بھیج دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف حکومت کی طرف سے بجلی مہنگی ہونے پر عوام پریشان مزید پڑھیں
زمرہ:
خواجہ سراؤں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
اسلام آباد: وفاقی شریعت عدالت نے خواجہ سراؤں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق مقدمات کی سماعت وفاقی شریعت عدالت کے جسٹس سید محمد انور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر وزارت انسانی حقوق نے خواجہ سراؤں کو مزید پڑھیں
نیدرلینڈ نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ایڈیلیڈ :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے بعد دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا، پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 117 رنز بنا مزید پڑھیں
عمران خان کے لانگ مارچ سے فائدہ ہوگا یا نقصان؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سینئرافسر کی گاڑی گھر کے باہرسے چوری
کراچی: گلستان جوہر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سینئرافسر کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری کرلی گئی۔ شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک 13کومکس کالج کے قریب مکان نمبراے آئی 70میں رہائش پذیر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سینئرافسرمحمد علی راہی کی گاڑی چوری کرلی گئی جب کہ گاڑی چوری کیے جانے کی واردات کامقدمہ مزید پڑھیں
اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے ٹریک کا منصوبہ سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا
لاہور: لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ 292 ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران کراچی سے مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم کی چین کے صدرشی جن پنگ سے ملاقات
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔ چین کے دو روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے، مزید پڑھیں
بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات، بھارتی یاتریوں کیلیے 3 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور: سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے 553 جنم دن کی تین روزہ تقریبات 6 نومبر سے ننکانہ صاحب میں شروع ہوگی جس کے لیے ریلوے حکام نے واہگہ اسٹیشن سے بھارتی یاتریوں کے لیے 3 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے شہر دہلی میں حضرت نظام الدین اولیا کے سالانہ عرس کی مزید پڑھیں
جنوبی کوریائی وزیر خارجہ نے ہیلووین ہلاکتوں پر قوم سے معافی مانگ لی
جنوبی کوریا میں ہیلووین تقریب میں بھگدڑ کے دوران 156 افراد کی ہلاکت کے واقعے پر پولیس چیف نے کہا ہے کہ تقریب سے قبل متعدد دفعہ خطرے کی اطلاعات ملی تھیں۔ پولیس چیف نے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا کہ معلومات ہونے کے باوجود خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے۔ پولیس چیف نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں
جنرل عاصم منیر، جنرل اظہر عباس کو ترقی دینے کا فیصلہ ہو گیا
حکومت میں موجود فیصلہ سازوں کی جانب سے اس طرح کی اطلاع ملی ہے کہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر اور لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس فیورٹ ہیں۔ یہ طے کر لیا گیا ہے کہ ان دونوں کو ترقی دی جائے گی۔ یہ بات بھی طے ہو گئی ہے کہ ان دونوں میں سے ایک آرمی چیف مزید پڑھیں