پشاور: کے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے خفیہ اطلاعات ملنے پرگنجان آباد علاقے میں کارروائی کے دوران اشتہاری مجرم سمیت مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے گزشتہ روز خان مست کالونی ، دیر کالونی اور ملحقہ علاقوں میں اطلاع پر کامیاب کارروائی کے دوران10 مزید پڑھیں
زمرہ:
قوم نے این آر او 2 کو مسترد کردیا ہے، پی ڈی ایم کو جواب دینا پڑے گا،عمر سرفراز چیمہ
گوجرانوالہ:مشیر داخلہ و اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پی ڈی ایم حکومت کو خبردار کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کا حق سچ اور قوم کی تقدیر بدلنے کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
جمہوریت کو ماننے والے اس طرح احتجاج نہیں کرتے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ماننے والے اس طرح احتجاج نہیں کرتے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج بیجنگ میں چینی صدر اوروزیر اعظم سے ملاقات کریں گے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (بدھ کو) بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم چین میں صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیچیانگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیرِ اعظم کی چینی سرمایہ کاروں اور پاکستانی تاجروں سے مزید پڑھیں
ترکیہ: ترک پرچم بردار جہاز خروج بھی اور سفر بھی جاری رکھے ہوئے ہیں
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ” یوکرین کی بندرگاہوں سے نکلنے والے بحری جہاز سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ترک پرچم بردار جہازوں کے خروج میں کوئی مسئلہ نہیں ہو رہا”۔ حلوصی آقار نے دارالحکومت انقرہ میں اناج راہداری سمجھوتے کا جائزہ لیا۔ آقار نے، 29 اکتوبر کو سیواسٹوپول پر حملے کی مزید پڑھیں
کولمبیا میں ہنگامی حالت کا نفاذ
کولمبیا میں کچھ عرصے سے موثر شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کچھ علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے ۔ صدر گستاو پیترو نے کہا کہ شدید بارشوں سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں،”میں چاہتا ہوں کہ ہم اس سال مل کر کام کریں، مزید پڑھیں
یوکرائنی اناج کی برآمد پر روسی معطلی کے پیچھے کیا پوشیدہ ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا عمران خان پاکستان کی سیاست سے مائنس ہوگئے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
چینی کمپنیوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی
بیجنگ:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے چین کی صف اول کی کمپنیوں کے سربراہوں کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک اوردیگر منصبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے چینی کمپنیوں کو 10ہزار میگا واٹ شمسی مزید پڑھیں
خضدار میں وٹہ سٹہ کی شادی میں 5 سال کی بچی کا 12 سالہ لڑکے سے نکاح کردیا گیا
خضدار: وٹہ سٹہ کی شادی میں 5 سال کی بچی کا 12 سال کے لڑکے سے نکاح کروادیا گیا۔ کم عمری کی شادی کا واقعہ خضدار کے علاقے کٹھان میں پیش آیا، جہاں وٹہ سٹہ کی بھینٹ کم عمر بچیچڑھ گئے جس میں 5 سالہ بچی کا 12 سالہ لڑکے سے نکاح کروادیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں