لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو غیر قانونی لائسنس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب ہیڈ کوارٹر نے نیب لاہور کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے لیے 15 دن کا وقت دے مزید پڑھیں
زمرہ:
یوکرین: زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ میں لوڈ شیڈنگ
یوکرین نے، روسی حملوں میں ہائی وولٹیج الیکٹرک سپلائی لائنیں متاثر ہونے کے بعد، زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ میں لوڈ شیڈنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یوکرین کی سرکاری جوہری انرجی ایجنسی ‘انرجو ایٹم ‘ نے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کی صورتحال کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی حملوں کی وجہ مزید پڑھیں
یوکرین: روس کی چال بیکار ثابت ہوئی ہے، اناج کی ترسیل جاری رہے گی
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ ہم نے بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کی رُو سے ملک سے اناج کی برآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زلنسکی نے ٹیلی گرام پیج سے ویڈیو پیغام میں، ملکی اناج کی برآمد کے دوام کے لئے، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے مزید پڑھیں
عمران خان، انتخابات کی تاریخ اور لانگ مارچ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور چین کے درمیان یوآن میں لین دین کے معاہدے پر دستخط
@2021 – All Right Reserved. Designed
سچائی سے کون ڈرتا ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
لانگ مارچ میں ہزاروں لوگ شامل ہورہے ہیں ،فیصل جاوید
وزیر آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں ہزاروں لوگ شامل ہورہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے والا لانگ مارچ پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا مارچ بن گیا مزید پڑھیں
تعلیمی مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے، گورنر سندھ
کراچی آئی این پی گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں تعلیمی مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گریجویٹس فورم کے صدر عبدالقادر خانزادہ کی گورنر ہاوس میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
نیب کو مونس الہی اور ان کی فیملی کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا
لاہور: آئی این پی عدالت نے نیب کو ق لیگ کے رہنما مونس الہی اور ان کی فیملی کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ لاہورہائیکورٹ میں مونس الہی کی نیب تحقیقات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ مونس الہی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ چین، پاک-چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ چین کے بعد مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور چین کی قیادت نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور دونوں ممالک کی دوستی کے خلاف ہر طرح کے خطرات اور عزائم کو ناکام بنانے، سماجی و اقتصادی ترقی سمیت تمام شعبوں میں تعاون اور مزید پڑھیں