قاتلانہ حملہ: عمران خان نے شہباز شریف، رانا ثنا، میجر جنرل فیصل پر الزام عائد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے آج گوجرانوالہ میں خود پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور میجر جنرل فیصل کو قرار دیا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں اسد عمر کا کہنا مزید پڑھیں

میرا ٹارگٹ صرف عمران خان تھا، مبینہ حملہ آور کا بیان

گجرانوالہ : آزادی مارچ کے دوران چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  عمران خان پر فائرنگ کرنے والے مبینہ حملہ آور نے ابتدائی تحقیقات میں اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کو دیے گئے ویڈیو بیان میں حملہ آور کا کہنا تھا کہ  اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے،صدر عارف علوی

 راولپنڈی :صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط معلومات یا بطور جعلی پروپیگنڈے کے اوزار استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔صدرِ پاکستان نے 23 مزید پڑھیں

وزیرآباد میں فائرنگ واقعہ ہماری سیاسی پستی کا نتیجہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیرآباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا واقعہ ہماری سیاسی پستی کا نتیجہ ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اپنے سیاسی نظریے اور سیاسی پسند ناپسند کے لیے جان لینے سے مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنانا اور انہیں ترقی کے دھارے میں لانا ضروری ہے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے یہاں گورنر ہاؤس لاہور میں فیصل آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FWCCI) کے وفد نے صدر ایف ڈبلیو سی سی آئی روبینہ امجد کی قیادت میں ملاقات کی۔     اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ ملک کی تعمیر مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم پورے آپریشنل فیلڈ کو کنٹرول میں لینے کے قریب ہیں

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ عراق کے شمال میں جاری پنجہ۔ کلید آپریشن میں اس وقت تک 429 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چُکا ہے۔ آقار نے ضلع حقاری میں سرحدی یونٹوں  کے دورے کے بعد زاپ کے علاقے میں جاری پنجہ۔ کلید آپریشن میں شامل یونٹوں کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو امن و امان کی ذمہ داری لینی ہو گی، اسلام آباد ہائی کورٹ

تحریک انصاف کی جانب سے سری نگر ہائی وے پر جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ جلسے اور دھرنے کے لیے پی ٹی آئی کو امن و امان کی ذمے داری لینی ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

بحیثیت قوم ہمیں اپنی سماجی اور ثقافتی اقدار کا تحفظ کرنا ہو گا، صدر عارف علوی

اسلام آ باد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم ہمیں اپنی سماجی اور ثقافتی اقدار کا تحفظ کرنا ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ اورانھوں نے 23 ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا سے خطاب کیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل رک گیا، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیراعلی خیبر پختون خوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے بتایا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل رک گیا ہے، جس میں نومبر میں مذاکراتی عمل میں پیش رفت ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ صوبائی حکومت کو مالی مسائل مزید پڑھیں