قومی ٹیم کا اسکواڈ سڈنی سے ایڈیلیڈ روانہ

ایڈیلیڈ:پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ سڈنی سے ایڈلیڈ روانہ ہو گیا،قومی ٹیم آج ایڈیلیڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، ٹریننگ سیشن دوپہر 2 سے 5 بجے تک ایڈیلیڈ اوول میں جاری رہے گا،ٹریننگ سیشن سے قبل قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن دوپہر 1:30بجے پری میچ پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے: وزیر خارجہ میولود چاووش اولو

سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے عمل کے بارے میں وزیر خارجہ میولود چاووش اولونے کہا کہ ابھی یہ کہنا ممکن نہیں ہے کہ  "(دہشت گردی کے خلاف جنگ)   کے میمورنڈم میں شامل تمام عناصر کو ان دونوں ممالک نے مکمل طور پر  عمل درآمد  شروع کردیا ہے۔ میولود چاوش اولو  نے ان مزید پڑھیں

سوڈان میں 80 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں 80 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا خطرہ ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن، اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال یونیسف اور ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا ہے سوڈان میں اعلی سطح پر غذائی عدم تحفظ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کیوبا کا امریکہ کی جانب سے اقتصادی محاصرہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

نیویار:کاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں امریکا کی جانب سے کیوبا کا 30 سالوں سے جاری اقتصادی محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 185 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکا اور اسرائیل نے مخالفت کی جبکہ برازیل اور یوکرین نے ووٹنگ میں حصہ مزید پڑھیں

ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور باقیوں کو فرار کروانا سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور باقیوں کو فرار کروانا سوالیہ نشان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد کو گونتا موبے جیل بنا دیا گیا مزید پڑھیں

لاہور، شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار

لاہور:میں شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے ایک مشکوک کو شخص گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص رائیونڈ کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا۔گزشتہ روزفائرنگ سے زخمی ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور واقعہ کے دیگر زخمی شوکت خانم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ   نے آئرلینڈ کو   35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں  آئرلینڈ نے  ٹاس جیت کر  نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی  اور  نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر   185 رنز بنائے تھے۔نیوزی لینڈ کی اننگز میں کپتان مزید پڑھیں