لاہور:پنجاب صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا. پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواﺅں کا ایک سلسلہ ہفتہ کی شام میں ملک میں داخل ہوچکا ہے، ہفتہ کی شام سے پیر تک پنجاب کے شمالی وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات بے بنیاد ہیں، اسد عمر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات بے بنیاد ہیں، عمران خان نے کبھی ادارے کیخلاف بات نہیں کی، بلکہ ہمیشہ اسے مضبوط کرنے کی بات کی، افراد پر کی جانے والی تنقید کو اداروں پر تنقید قرار دینے کی مزید پڑھیں
وزیراعظم اور نواز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ، عمران خان کے پاک فوج سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پاک فوج سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاک فوج سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
عمران خان پر حملے کے پیچھے سازش ہے، شبلی فراز
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی، ہم متعلقہ تھانے کے سامنے احتجاج کریں گے؛ ایک بیان میں تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ مزید پڑھیں
نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں،چوہدری شجاعت کا مشورہ
اسلام آباد:سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں۔چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں پہلے بھی نواز شریف کو یہ بات کہہ چکا ہوں کہ اور اب بھی کہتا ہوں کہ وہ ابھی پاکستان نہیں آئیں۔ مزید پڑھیں
ڈاکٹروں نے عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دے دیا
ڈاکٹروں نے عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ایک روز آرام کا مشورہ دے دیا۔ عمران خان کا شوکت خانم اسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے، ڈاکٹروں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ ڈاکٹروں نے ان کو کمرے مزید پڑھیں
قاراباغ فتح ایک قوم کی فتح ہے: خر الدین آلتون
صدر اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نےقاراباغ فتح کی دوسری برسی کے موقع پر استنبول میں منعقدہ "ایک قوم ایک فتح” پروگرام میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دراصل قارا باغ پر قبضہ ایک قوم پر بڑا حملہ تھا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ دراصل ترکیہ مزید پڑھیں
حماد اظہر نے عمران خان کی ٹانگ میں شہ رگ دریافت کر لی
دور حاضر میں سائنس نے یقینی طور پر بہت ترقی کر لی ہے اور انسان تحقیق و تسخیر کے زینوں کو سلسلہ وار طے کرتا چلا جا رہا ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے طبی سائنس کا ایسا کرشمہ کر دکھایا ہے کہ اس پر سائنس کے تمام شعبے انگشت بدنداں مزید پڑھیں
وزیرخزانہ نے وزیراعظم کے دورہ چین کو کامیاب قرار دے دیا
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں سی پیک منصوبے کو متنازعہ بنایا گیا۔ اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ مل کر تعمیر و ترقی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے،حالیہ دورے کے دوران مزید پڑھیں
بیلجیئم: انرجی بحران اور مہنگائی، ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا
بیلجیئم کی لیبر یونینوں نے انرجی بحران اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کے لئے 9 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ برسلز ایئرپورٹ نے، عام ہڑتال کی وجہ سے رسل و رسائل میں تعطل کی توقع کے باعث، 9 نومبر کی پروازوں کا تقریباً 40 فیصد منسوخ کر دیا ہے۔ پروازوں کی مزید پڑھیں