روس اور یوکیرین کے درمیان اسیروں کا تبادلہ سر انجام پایا ہے۔ روسی دفتر دفا ع سے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکیرینی فریق سے مذاکرات کے نتیجے میں 107 روسی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ فوجیوں کو ضروری طبی و نفسیاتی خدمات فراہم کرنے کا ذکر کیا گیا ہے تو ان افراد کو مزید پڑھیں
زمرہ:
طبی سائنس کا نیا کرشمہ, حماد اظہر نے عمران خان کی ٹانگ میں شہ رگ دریافت کر لی
دور حاضر میں سائنس نے یقینی طور پر بہت ترقی کر لی ہے اور انسان تحقیق و تسخیر کے زینوں کو سلسلہ وار طے کرتا چلا جا رہا ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے طبی سائنس کا ایسا کرشمہ کر دکھایا ہے کہ اس پر سائنس کے تمام شعبے انگشت بدنداں مزید پڑھیں
نیتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیراعظم منتخب
@2021 – All Right Reserved. Designed
اقتدار کے حصول کیلئے75 برسوں سے صرف چہرے بدلتے رہے، سراج الحق
مستونگ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار کے حصول کے لئے 75 برسوں سے چہرے بدلتے رہے لیکن نظام نہ بدل سکا؟۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کی دو رخ ہے، دونوں کی پالیسیوں میں رتی برابر بھی فرق نہیں مزید پڑھیں
سابق نگراں وزیر اعظم سردار میر بلخ شیر مزاری انتقال کر گئے
لاہور : سابق نگراں وزیر اعظم اورسینئر سیاستدان سردار میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ سیاستدان اور پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم سردار میر بلخ شیر مزاری دنیا سے رخصت ہو گئے،سابق نگران وزیراعظم کی عمر 95 سال تھی، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہرجناح اسپتال سے گرفتار
کراچی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا۔گرفتاری کے بعد رکن اسمبلی کو آرٹلری میدان تھانے منتقل کردیا گیاہے ،اطلاع ملتے ہی پی ٹی آئی کے کارکنان آرٹلری میدان تھانے پہنچ گئے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر کے ایکسرے مزید پڑھیں
سیاست میں اندھی مذہبی جنونیت کا استعمال عمران خان کو لے ڈوبے گا، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان نے معاشرے میں نفرتوں کی جو آگ لگائی،اب خود ہی اسی آگ میں جلنے والے ہیں،سیاست میں اندھی مذہبی جنونیت کا استعمال انہیں لے ڈوبے گا۔ وزیرآباد واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ واقعہ مزید پڑھیں
ہمارا مقصد جدید تعلیم سے آراستہ با آخلاق نئی نسل کو پڑوان چڑھانا ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ایسے کامیاب، بااخلاق اور نیک نوجوانوں کو پڑوان چڑھانا ہے جو ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکیں، دنیا میں اپنی بات منوا سکیں، تعلیم و تحقیق پر نظر رکھیں ا ور اخلاقی طور پر مضبوط کردار کے مالک ہوں ۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان کی طرف سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 نومبر کو علیحدگی مزید پڑھیں
تحریک انصاف قیادت کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف قیادت کا لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعہ پر اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ گزشتہ روز وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر فائرنگ اور عمران خان مزید پڑھیں