احتجاجی مظاہرین سے نمٹنے کیلیے اسلام آباد کا سی آئی اے سینٹر سب جیل قرار

وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے سی آئی اے کی عمارت کو سب جیل قرار دے دیا گیا، جس کا چیف کمشنر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ اسلام آباد میں ممکنہ طور پرنقص امن میں خلل ڈالنے، احتجاج کے نام پرسرکاری و نجی املاک کونقصان پہنچانے اور اہم شاہراؤں پر عام مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی ، فیصل واوڈا

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی۔ فیصل واوڈا کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ  اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان کو نئی زندگی دی۔ میں اپنی بات پر آج بھی قائم مزید پڑھیں

پاکستان:سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید خان سمیت متعدد افراد "حقیقی آزادی مارچ ” کے مرکزی کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم نو افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے شہر وزیر آباد میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب فائرنگ کی گئی جس مزید پڑھیں

کار سے ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد ،خاتون اسمگلر گرفتار

ساہیوال : پولیس فرید ٹاؤن نے چک 86سکس آر چوک سٹار سی این جی پمپ کے قریب چھاپہ مارکر ایک کارسے منشیات سمگل کرنے کوشش ناکام بنادی اور کارسے ہیروئن 35کلو،افیون 5کلواور چرس37کلو برآمد کرلی اور خاتون ا سمگلر نادیہ رباب اور محمد اصغر علی بلوچ کو گرفتارکرلیا۔  دونوں ملزموں کا تعلق سٹیلائیٹ ٹائون جھنگ مزید پڑھیں

چاوش اولو کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، سرگئی لاوروف، دیمترو کولیبا سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو   نے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا سے ٹیلی   فون پر  بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو  اور گوتریس  نے اناج راہداری پر تازہ ترین مزید پڑھیں

روسی بحری بیڑے پر کریمیا میں حملہ،برطانوی سفیرہ کی امور خارجہ طلبی

ماسکو میں متعین برطانوی سفیرہ ڈیبورا برونرٹ کو روس کے زیر الحاق جزیرہ نما کریمیا میں سیواستوپول کے کنارے موجود روسی بحری بیڑے پر یوکرینی حملےکی وجہ سے دفتر خارجہ طلب کیا گیا  ۔  روسی امور خارجہ  کےمطابق، صبح کے وقت برطانوی  سفیرہ  برونرٹ کے دفتر خارجہ میں داخلے کے وقت روسی شہریوں نے پین کارڈ اٹھا رکھے مزید پڑھیں

روس: یوکرین سے ضمانتیں لینے اور اناج راہداری کی بحالی میں ترکیہ کا کردار قابلِ تعریف ہے

روس صدارتی دفتر ‘کریملن’ کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اناج راہداری کی بحالی میں ترکیہ کے کردار کو سراہا ہے۔ دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں، ترکیہ کی کوششوں کے نتیجے میں روس کے اناج راہداری سمجھوتے کو فعال کرنے کے بارے میں، اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ نے مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملہ کرنے  والے پی کےکےکے تین دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج نے اشتعال انگزی فائرنگ کا جواب بھرپور طریقے سے دیا  ہے جس کے نتیجے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں

لائیو: کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان زخمی حالت میں شوکت خانم اسپتال منتقل

وزیر آباد کے قریب عمران خان کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں عمران خان زخمی ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انہیں لاہور میں شوکت خانم اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ایک ٹانگ پر پٹی بندھی ہے اور انہیں ایمبولینس مزید پڑھیں