نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ یینز اسٹولٹن برگ کا یہ دورہ 3 تا 5 نومبر کو سر انجام پائے گا۔ دورے کے دائرہ کار میں کے اندر صدر رجب طیب ایردوان اسٹولٹن برگ کو شرف ملاقات بخشیں گے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ: چاوش اولو۔ ہوکسٹرا ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ ‘ووپکا ہوکسٹرا ‘کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق "مذاکرات میں بحیرہ اسود اناج کوریڈور سمیت یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی”۔
فٹبال سب امتیازات سے بالا ہو کر انسانوں کو ایک جگہ جمع کرتا ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فٹبال ایک طرف انسانی فطرت میں موجود بصری ذوق اور حسِ رقابت کی تسکین کرتا تو دوسری طرف دوستانہ ماحول پیدا کرتا ہے اور میں شخصی طور پر اس دوستانہ ماحول کی تقویت کے لئے اٹھائے جانے والے ہر قدم کی حمایت کرتا ہوں۔ صدارتی سوشل کمپلیکس مزید پڑھیں
الیکشن کا اعلان نہ ہوا تو تحریک 10 ماہ تک چلتی رہے گی، عمران خان
گکھڑ منڈی: سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران چھ سوالوں کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیوٹرل اور غیرسیاسی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے تو کیا چیزآپ کوصاف اورشفاف الیکشن کرانے میں روک رہی ہے، اگر الیکشن کا اعلان نہیں کیا گیا تو یہ مزید پڑھیں
عمران خان عدالت کو یقین دہانی کرائیں اور آ جائیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ہائیکورٹ کو یقین دہانی کراتے ہیں تو آنے دیا جائے گا۔سیاست میں ہمیشہ مذاکرات کی حمایت کی جاتی ہے، کوئی سیاستدان کبھی یہ نہیں کہتا کہ ہم مذاکرات نہیں کریں گے اور جب ہم مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو عمران مزید پڑھیں
آرمی چیف کے تقرر سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن کی تاریخ چاہتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے ساتھ اور کیا ظلم ہو گا کہ 2 ڈاکو زرداری اور نواز شریف ملک کا آرمی چیف تعینات کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم توآئین اور قانون کے اندر رہیں گے۔ ہمیں فرق نہیں پڑتا کہ مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی میں ملوث ملزمان گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی نے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے زیر حراست ملزمان احتشام علی اور تصور علی کو شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر / ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث پایا۔ حکام کے مطابق ملزمان شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کر رہے تھے، ابتدائی مزید پڑھیں
تسلیم کرتے ہیں کہ سائلین کوعدلیہ پراعتماد نہیں ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ سائلین کو عدلیہ پر اعتماد نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت میں عارضی قانونی سہولت مرکز کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70 سال کے نظام کو جادو کی چھڑی مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
کراچی: سپر ہائی کے قریب واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے ملک آغا ہوٹل کے قریب لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 2 شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کی نہ تو اجازت دی ہے نہ ہی دیں گے
شام کے شمال میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں حملوں کے لئے تیار، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے،5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور مزید پڑھیں