اقوام متحدہ اور ترکیہ کی بدولت اناج معاہدے کو بحال کر دیا گیا ہے، روس

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی شرکت اور ترکیہ کے تعاون  کی بدولت انہیں یوکرین سے اناج کے معاہدے کے حوالے سے ضروری تحریری ضمانتیں موصول ہوئی ہیں ۔  روس نے ان ضمانتوں کو کافی پایا ہے اور اناج معاہدے میں  ہماری شراکت  جاری رہے گی۔ ایگور کوناشینکوف مزید پڑھیں

آپ نے عمران خان کا قافلہ رش میں پھنسانا ہے، عامر کیانی کی پارٹی ورکرز کو ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کوشش جاری ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مارچ کے قافلے کو ‘رش میں پھنسانے’ کا منصوبہ بنا لیا۔ پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کی ہدایت دیتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آ مزید پڑھیں

‘ہمیں ہلکا نہ لیں’؛ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں رہی

معروف تحقیقاتی صحافی اعزاز سید نے کہا کہ عمران خان کے قافلے کے ساتھ اگرچہ لوگ کم ہیں مگر جب وہ راولپنڈی اسلام آباد پہنچیں گے تو ان کے پاس اچھی خاصی تعداد میں لوگ ہوں گے۔ عمران خان جس طرح فوج کو دھمکیاں دے رہے ہیں تو مجھے لگ رہا ہے کہ ان گالیوں مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلیے یکطرفہ کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا یکطرفہ کارروائی جاری رکھے گا۔ ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ امریکا اور دنیا بھر میں ہمارے شراکت دار افغانستان کو عالمی دہشت مزید پڑھیں

شہباز شریف چور تھا تو ثبوت کیوں نہیں دیے؟ مریم اورنگزیب

بیجنگ: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات  مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف چور تھا تو عدالتوں میں ثبوت کیوں نہیں دئیے؟ اب دیر ہو گئی،عوام سب جانتے ہیں، آپ روئیں پیٹیں یا چیخیں، حکومت شہباز شریف کی ہے اوریہی حقیقت ہے۔ مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق وفاق کی درخواست پر جمعرات کو سماعت کریں گے، وفاق مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے پانی کی فراہمی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی

کراچی: چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی۔ چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی یقین دہانی پر دیگر منصوبوں میں بھی سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی ہے۔چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کے طلبہ اسکاؤٹ بنیں گے

کراچی : پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کے طلبہ اسکاؤٹ بنیں گے اور کراچی وحیدرآباد کے دینی مدارس کے 500 طلبہ اسکاوٹ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے سیکرٹری سندھ بوائز اسکاوٹ ایسوسی ایشن سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گلشن اقبال میں واقع اسکاؤٹ ہیڈ کواٹرز میں 4 مزید پڑھیں

ہجوم حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانے کے لیے اتنا بڑا نہیں: تحریک انصاف ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی اتوار کو بھی اسلام آباد نہیں پہنچے گی۔ احمد فراز خان کی بدھ کو ڈان اخبار میں چھپی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے لانگ مارچ کا تازہ شیڈول شیئر کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حقیقی مارچ مزید پڑھیں