اسلام آباد: پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، رانا ثنااللہ تم سرٹیفائڈ مجرم اور جھوٹے ہو، جو تم بو رہے ہو وہی کاٹوگے۔ اعظم سواتی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ میرے گھر سے تلاشی کے دوران قیمتی چیزیں لے مزید پڑھیں
زمرہ:
اسد عمر نے پس پردہ رابطوں کی خبروں کو مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پی ٹی آئی کے کسی بھی قسم کے بیک ڈور رابطوں کی خبروں کو مسترد کردیا۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ میں یقینی طور پر کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کسی بھی بیک ڈور رابطوں کا حصہ نہیں ہے۔ ان کا کہناتھاکہ اسلام مزید پڑھیں
جرمنی، یوکرین کی سیاسی، مالی، انسانی اور اسلحے کی امداد جاری رکھے گا: شُولز
جرمن چانسلر اولاف شُولز نے یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ جرمنی کے حکومتی ترجمان اسٹیفن ہیبش ٹرایٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق شُولز نے زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک مذاکرات میں کہا ہے کہ جرمنی، یوکرین کی سیاسی، مالی، انسانی اور اسلحے کی امداد کرتا رہے گا۔ مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے بعض امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد
ایران نے "ملک میں تشدد کو شہہ دینے اور اندرونی معاملات میں مداخلت” کی بنیاد پر 10 امریکی افراد اور سینیئر سویلین اور فوجی حکام سمیت 4 اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا فیصلہ ایرانی پارلیمنٹ مزید پڑھیں
فلپائن میں ٹراپیکل طوفان کی تباہ کاریاں
فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 132 ہوگئی۔ نیشنل سینٹر فار ڈیزاسٹر اینڈ رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 25 لاکھ افراد نالگے ٹراپیکل طوفان سے متاثر ہوئے اور 8 لاکھ مزید پڑھیں
آصف زرداری نے دھمکی دے کر ملک ریاض کے خلاف انکوائری رکوائی؛ انیق ناجی کا انکشاف
صحافی اور اینکر پرسن انیق ناجی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ نہ وہ پہلے کبھی لیڈر تھے اور نہ اب ہیں، ان میں قائدانہ صلاحیت نہیں ہے۔ جہاں ملک ریاض کے خلاف تحقیقات شروع کرنے پر زرداری صاحب حکومت گرانے کی دھمکی دے کر تحقیقات رکوا دیتے مزید پڑھیں
امریکا کا چین سے مقابلے کیلئے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ
بیجنگ: چین سے مقابلے کے لیے امریکا نے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے متعلق امریکا کی دفاعی حکمت عملی جاری کردی گئی جس کے مطابق امریکا نے چین سے مقابلے کے لیے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی نیشنل اسٹریٹجک رپورٹ مزید پڑھیں
رواں سال موسم سرما میں گیس کی شدید ترین قلت کا امکان
اسلام آباد:رواں سال موسم سرما میں گیس کی قلت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کے ذرائع کے مطابق موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، مقامی گیس ساڑھے 700 ملین کیوبک فٹ مل رہی ہے اور درآمدی آرایل این جی مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کی کوئی نفی نہیں کرسکتا، چوہدری شجاعت
لاہور: سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس مزید پڑھیں
کار اور منی مزدا میں خوفناک تصادم ، خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان: کار اور منی مزدا کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 8 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چہکان کے قریب کار اور مزدوروں سے بھرے منی مزدے کے مابین خوفناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو مزید پڑھیں