خیبر پختونخوخوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے،ایمل ولی

 پشاور:عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوخوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایمل ولی خا ن نے کہا کہ آئی جی کے پی کے پولیس صرف مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات میں مصروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو متحدہ عرب امارات میں دو طرفہ ملاقاتیں کر رہے ہیں، جہاں وہ سر بنی یاس فورم میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ چاوش اولو نے اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفیدی، ایتھوپیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈیوم میکونن اور یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی مزید پڑھیں

میرپورماتھیلو،ڈاکوؤں کی فائرنگ ، ڈی ایس پی اوباڑو، ایس ایچ اوسمیت 5شہید

 گھوٹکی:میرپور ماتھیلو میں اوباڑو رونتی کچے کے علاقہ میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران ڈی ایس پی اوباڑو اور ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکار شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گھوٹکی کے شہر میرپور ماتھیلو میں اوباڑو رونتی کچے کے علاقہ میں ڈاکوئوں سے مقابلے کے دوران ڈی ایس پی اوباڑو اور ایس مزید پڑھیں

صدر فلسطین محمود عباس کی امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے اسرائیل کے حوالے سے بات چیت

فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے کہا ہے کہ وہ  اسرائیل کو فلسطینی عوام اور ان کی مقدس اقدار پر حملے بند کرنے پر مجبور کرے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے عباس کو ٹیلی  فون کیا۔ اس  دوران  محمود مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل میں ترکیہ اور صدر رجب طیب ایردوان کا کردار لائقِ تحسین ہے، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ وہ ترکیہ اور صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے ادا کیے گئے ثالثی کے کردار اور بحیرہ اسود میں اناج راہداری کے معاہدے کے حوالے سے کی گئی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے ترکیہ میں اپنے رابطوں کے آخری دن  ٹی آرٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنی ناکامی کا غصہ عوام کو تکلیف میں ڈال کر نکال رہی ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کہا ہے کہ وزیر آباد واقعہ کے بعد پی ٹی آئی کی بھر پور مہم جوئی اور عمران خان کی کال کو عوام نے یکسرمسترد کردیاہے۔ ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ درجن بھرکارکنوں کے علاوہ احتجاج میں مزید پڑھیں

صدر کا عہدہ کسی ایک جماعت کی حمایت کا متحمل نہیں ہوسکتا، رضاربانی

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ہفتہ کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر پاکستان کا عہدہ کسی ایک جماعت کی حمایت کرنے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔سابق چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

دوست مزاری دادا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا

لاہور : سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دادا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا کردیا گیا۔ 29اکتوبر کو محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو اراضی اسکینڈل میں گرفتار کیا تھا اور وہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں تھے ۔ دوست محمد مزاری مزید پڑھیں