ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پر لوگوں نے طیاروں کو اڑان بھرنے سے روک دیا

ایمسٹرڈیم: ماحولیاتی کارکنوں نے ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پر احتجاجا طیاروں کے آگے دھرنا دے کر انھیں اڑان سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمسٹرڈیم میں ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والوں نے انوکھا احتجاج کیا، ماحولیاتی آلودگی کے خلاف ہوائی اڈے کے اندر نجی جیٹ طیاروں کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔ سفید اوور مزید پڑھیں

عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں (ن )لیگی رہنما گرفتار

 حافظ آباد: تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق رائے قمر زمان کو گائوں کالیکی کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کو دھمکیاں مزید پڑھیں

شام: ادلیب میں کیمپ پر اسد نواز قوتوں کا حملہ،6 شہری ہلاک

 شام میں اسد نواز قوتوں  نے ادلیب میں ایک کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے۔ سول ڈیفینس کے مطابق، سرکاری قوتوں  نے صبح کے وقت شمالی ادلیب میں واقع مرام کیمپ پر بم حملے کیے جن میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے جنہیں اسپتالوں میں مزید پڑھیں

سازشی عناصر کے خلاف کاروائی تیز کی جائے گی: حکومت ایران

ایران میں مقننہ، انتظامیہ اور عدالتی حکام کے سربراہان نے گزشتہ روز ان عناصر کی فائلوں کی جانچ اور سزا کو تیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے جنہیں انہوں نے حالیہ جاری احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں فساد پرست اور انارشسٹ قرار دیا تھا ۔ ایرانی خبر ایجنسی ایرنا نے بتایا ہے کہ کہ ملک کے صدر مزید پڑھیں

ایران کے میزائل تجربات پریشان کن ، پابندیاں لگائیں گے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات استحکام کو متزلزل کرنے والے اور غیر مفید ہیں امریکہ ابھی بھی ایران کی میزائلوں کی مسلسل ترقی کے بارے میں فکر مند ہے، ایران کے یہ میزائل صنعتی مصنوعی سیاروں کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکہ وزارت کے مزید پڑھیں

عمران خان نے تبلیغی اجتماع کی وجہ سے احتجاج کو موخر کیا،پنجاب حکومت

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت نے کہ ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کی وجہ سے حکومت کے خلاف احتجاج ایک دن کے لیے موخر کر دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی کی وجہ سے مزید پڑھیں

ڈاکو ریاست کی رٹ کو چیلنج کرکے قتل عام کررہے ہیں، حلیم عادل

کراچی:قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل نے کہا ہے کہ رونتی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں سے مقابلے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دکھ ہوا ڈی ایس پی عبدالمالک بھٹو، سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس ہوا، شہدا کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ حلیم عادل نے کہاکہ  شہید پولیس مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کو ہندو ریاست بنانے کی سازش پر عمل پیرا ہے،  علماء مشائخ

کراچی: ملک بھر کے علماء و مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کیجانب سے ملک بھر میں دنیابھر میں مقیم کشمیریوں کے ساتھ 06 نومبر کو ان شہدا کی یاد میں یوم شہدا جموں کے طور پر منایا گیا۔ اس سلسلے میں کشمیری مسلما نوں سے اظہار یکجہتی کشمیر کیلئے منعقدہ اجتماع مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے میں میرا ہاتھ نہیں،عدالتی کمیشن بلایا جائے:شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کے لیے دُعا گو ہوں لیکن سازشوں پر خاموش نہیں رہ سکتا۔ وزیر اعظم نے عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ کا مکمل  عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں مزید پڑھیں