الیکشن کمیشن: رانا ثنا اللہ کی جرمانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی جرمانے کے خلاف اپیل پر سماعت میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کے وکیل نے دوران سماعت دلائل دیے کہ نوٹس موصول نہیں ہوا لیکن جرمانہ کر دیا گیا۔ کمیشن کے ممبر پختونخوا نے کہا کہ ڈی ایم او آرڈر میں مزید پڑھیں

ترک حکومت نے عمران خان کو علاج کی پیشکش کی ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور: وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران گولی لگنے کے باعث زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم کو ترک حکومت نے علاج کی پیشکش کر دی ہے۔ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی متعدد بار مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کے حکم کے بعد عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج

لاہور / راولپنڈی: عدالت عظمیٰ کے حکم کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں اچانک لذت آگئی، پاکستان کی جیت پر ہربھجن کی ٹوئٹ

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر سابق بھارتی کرکٹر نے ٹوئٹ کی، جس میں  انہوں نے کہا  کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہی اچانک ورلڈکپ میں لذت واپس مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔10

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔   آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "بچوں میں قوت مدافعت  کو مضبوط بنانے  کے لئے قدرتی تجاویز”۔ قدرت کی انسان کو عطیہ کردہ غذاوں کو ضرورت مزید پڑھیں

ایجنسی کا سربراہ پریس کانفرنس کیسے کر سکتا ہے، عمران خان نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر آباد میں لانگ مارچ پر ہونے والے حملے کی شفاف تحقیقات کے لئے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا، انہوں نے صدر پاکستان سے مطالبہ کیا کہ بطور سربراہِ ریاست آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات کریں۔ سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو: افغان چلغو زے  اور خشک خوبانی کے  ہول سیل آرڈر

شنگھائی:چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں افغان چلغو زے  اور خشک خوبانی  کی دھوم ،    ہول سیل آرڈر  مل گئے۔  افغان  نمائش کنندہ  نے کہا ہے کہ  چین اور افغانستان کے درمیان بہت اچھی شراکت داری ہے، ہم دونوں ممالک کے درمیان مزید کاروبار کریں گے،چین افغان مصنوعات کے لیے بہت اچھی مارکیٹ ہے اور نقل مزید پڑھیں

پٹرول کیوں چھڑکا؟ فیاض الحسن چوہان نے کارکن کوتھپڑ مار دیا

 راولپنڈی مری روڈ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک ایک کارکن کو تھپڑ مار دیا، جس پر تلخ کلامی ہوگئی۔  کارکن کے غصے میں آنے پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ٹائر میں پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پرگِراجس سے آگ لگ سکتی تھی۔ آپ کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی  نے عوامی عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین  وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی  نے عوامی عدالت میں جانے کافیصلہ کیا ہے ، اگر طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں تو پھر وہی فیصلہ کریں گے۔ پیر کے روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آئی جی نے کہا پنجاب حکومت نے مقدمہ درج کرنے سے روکا، آئی جی بتاتے کن وجوہات کی بنا پر مقدمہ درج نہیں کیا۔  فواد چوہدری نے مزید مزید پڑھیں