لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہشکایت گزار کے مطالبے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شفقت محمود نے کہا کہ شکایت گزار کے مطالبے کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج نہ کرنا مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد پولیس نے ذلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لئے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے غلام سرور خان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق علی امین مزید پڑھیں
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر اندراج کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آ باد:آئی جی پنجاب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر اندراج کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈز کا اعلان
سڈنی:انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈزکا اعلان کردیا گیا۔ آسٹریلیا میں تین ون ڈے میچز 17 ,19 اور 22 نومبر کو ایڈیلیڈ ، سڈنی اور میلبرن میں ہوں گے جب کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 30 نومبر اور دوسرا ٹیسٹ 8 مزید پڑھیں
پاکستان ایک اچھی اور مضبوط ٹیم ہے، کیوی کپتان
سڈنی:نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان کو ایک مضبوط اور بہترین ٹیم قرار دے دیا۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ولیمسن نے کہا کہ پاکستان ایک اچھی اور مضبوط ٹیم ہے مگر ہمارے خلاف اس کی کامیابیاں ماضی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں نے اچھی کرکٹ مزید پڑھیں
ارشد شریف کی شہادت پر سیاست کا مکروہ اور گھناؤنا دھندہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
شام: اسد نواز قوتوں کا سول کیمپ پر حملہ،نو افراد ہلاک
شام میں اسد نواز قوتوں کے شمالی ادلیب میں واقع ایک سول کیمپ پر حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ اس حملے میں پچھتر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔ اس دوران، سرکاری فوج نے ادلب کے جنوب میں واقع ایک حساس مقام اور حلب کے مغربی علاقوں مزید پڑھیں
ترکیہ:مقامی برقی گاڑی کے بہترین رنگ کا انتخاب کرلیا گیا
ترک مقامی برقی گاڑی ٹوگ کے سوشل میڈیا پر ایک سروے کے دوران گاڑی کا سب سے پسندیدہ رنگ” کاپادوکیا” قرار دیا گیا ہے۔ سروے کے مطابق،5 لاکھ افراد نے اس سروے میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں گاڑی پر جچنے والا بہترین رنگ کاپادوکیا قرار دیا گیا۔ کمپنی نے سروے میں حصہ لینے مزید پڑھیں
جو ذمہ دار یا کارکن نماز کی پابندی نہیں کرے گا، پاک سرزمین پارٹی کا حصّہ نہیں رہے گا: مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر کوئی پارٹی کارکن نماز کی پابندی نہیں کرے گا تو وہ پارٹی کا حصہ نہیں رہے گا۔ چئیرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے تربیتی اجتماع میں شریک کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے یہ مزید پڑھیں
کراچی کے عوام کی واضح اکثریت جماعت اسلامی کا میئر چاہتی ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کی واضح اکثریت مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کا میئر چاہتی ہے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےحافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ اہل کراچی بر ملا اظہار کر رہے ہیں کہ جماعت اسلامی وہ مزید پڑھیں