اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق فی یونٹ بجلی کی قیمت میں8 پیسے کا اضافہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی مزید پڑھیں
زمرہ:
عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد کر دیا، سروے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا ہے۔ 54 فیصدشہریوں شہریوں نے عمران خان کو سڑکوں پر احتجاج کرنے کے بجائے پارلیمنٹ جاکر مسائل حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ(آئی پور) کے نئے سروے میں 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پاکستان کیلیے سیلاب کی تباہی کے ساتھ درآمدی اخراجات بڑا چیلنج ہیں، وزیراعظم
شرم الشیخ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے، ماحولیاتی انصاف کا تقاضہ ہے کہ تمام ممالک ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے مشترکہ طور پر کردار ادا کریں۔ شرم الشیخ میں وزیراعظم نے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس آف مزید پڑھیں
کراچی کے کالجوں میں تدریس کیلئے اساتذہ نہیں، 22 کالجوں کے پرنسپلز کی حکومت سندھ سے شکایت
کراچی: کراچی میں 22 کالجوں کے پرنسپلز نے تدریس کیلیے اساتذہ نہ ہونے پر حکومت سندھ سے شکایت کی ہے۔ کراچی کے مختلف اضلاع کے کم از کم 22 سرکاری کالجوں کے پرنسپلز نے باقاعدہ خطوط جاری کرتے ہوئے حکومت سندھ سے اس سلسلے میں فوری اقدامات کی گزارش کی ہے۔ اس بات کا انکشاف کراچی مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم ولادت
شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولنے والے علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی اور پھر لاہور کا رخ کیا۔ 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ درس مزید پڑھیں
دونیسک میں گھمسان کی جنگ جاری ہے،روس کو منہ توڑ جواب مل رہا ہےزیلنسکی
یوکرینی صدر ولودیمیر زینسکی نے کہا ہے کہ روس نے آج ہمارے 50 سے زائد مقامات پر حملے کیے ہیں۔ زیلنسکی نے گزشتہ شب اپنے یومیہ ویڈیو پیغام میں بتایا کہ روس قابض قوتوں نے ہمارے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جن کی تعداد 50 کے قریب ہے مگر ہم نے بھی ان کا مزید پڑھیں
ترکیہ: سویڈن کی سلامتی ترکیہ کی سلامتی سے منسوب ہے
ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے سویڈن کے نیٹو رکنیت مرحلے کے بارے میں کہا ہے کہ "سویڈن کی سلامتی ترکیہ کی سلامتی سے منسوب ہے، اس پہلو کو فراموش کرنا فعلی تضاد ثابت ہو گا”۔ شن توپ نے قومی اسمبلی میں سویڈن کے وزیر اعظم اُلف کرسٹوشن اور ان کے وفد مزید پڑھیں
ترکیہ کی شام میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت
انقرہ: ترکیہ نے شام کے صوبہ ادلیب میں بے گھر افراد کے 3 کیمپوں کو نشانہ بنانے والے حملوں جس میں 9 شہری ہلاک اور 70 زخمی ہوئے ہیں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے مذکورہ حملوں کے حوالے سے تحریری بیان جاری کیاہے۔ بیان میں ان حملوں کی، جن میں 9 شہری مزید پڑھیں
سیکورٹی ادارے نے فلسطینی نوجوان اغوا کرلیا، نامعلوم مقام پر منتقل
قلقیلیہ: مغربی کنارے میں عباس ملیشیا نے قلقیلیہ شہر سے ایک فلسطینی نوجوان کمال بری کو امارتین کے مقام سے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اغوا کرلیا۔ پریس ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سکیورٹی ادارے نے نوجوان بری کواغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اغوا کار سول عرب لبا میں تھے۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سربراہ نے موسمی تبدیلی پر ابتدائی انتباہ جاری کرنے کا منصوبہ پیش کردیا
شرم الشیخ، مصر:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے موسمیاتی ایکشن پلان کا اعلان کیا ہے تاکہ اگلے 5 برس میں دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں ارلی وارننگ جاری کی جاسکے۔ شرم الشیخ میں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے فریقین کی کانفرنس(کوپ 27) کے27 ویں اجلاس مزید پڑھیں