ترکیہ کی ہائیڈرو کاربن کی تلاش کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والا چوتھا ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان ، بحالی اور سپلائی کے کاموں کے لیے مرسین میں تاش اوجو بندرگاہ کی جانب لوٹ آیا ہے۔ عبد الحمید خان ڈرلنگ جہاز، جسے 9 اگست کو تاش اوجو پورٹ پر صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت مزید پڑھیں
زمرہ:
ایران:دہشتگردی کے الزام میں ملوث دو باشندوں کو سزائے موت کا حکم
ایران کے صوبی سیستان-بلوچستان میں حکومت مخالف جیش العدل نامی تنظیم کے دو ارکان کو دہشتگردی کے جرم مین سزائےموت دے دی گئی۔ تسنیم خبر ایجنسی کےمطابق، سیستان -بلوچستان صوبے کے شہر زاہدان میں حفاظتی قوتوں کے خلاف حملوں اور دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں راشد بلوچ اور اسحاق اسکانی کو پھانسی کی مزید پڑھیں
نیپال میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
کٹھمنڈو: نیپال میں 6.6 شدت کے زلزلے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے مغربی علاقے میں زلزلے سے متعدد مکانات گرگئے اور بجلی اور مواصلات کے نظام کو نقصان پہنچا۔مکانات گرنے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نیپال میں 24 گھنٹوں میں آنے والا یہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں مسلح افراد کا تھانے پر حملہ
ٹانک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں پولیس کی گاڑی نذر آتش کردی گئی جب کہ واقعے میں 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 2 اہل کار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شہید اہل کاروں مزید پڑھیں
علامہ اقبالؒ کی شاعری کا عسکری آہنگ
ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کی شاعری حکمت و خطابت دونوں اعتبار سے ممتاز ہے۔ کلامِ اقبال میں خطیبانہ رنگ کی قوی تر نمود ان کے عسکری آہنگ کی وساطت سے ہوئی ہے۔ یہ بات مُسلّم ہے کہ علامہ کے پیغام و کلام کی معنویت تک رسائی کے لیے ان کے مزید پڑھیں
دیامرمیں شرپسندوں نے لڑکیوں کا اسکول نذر آتش کر دیا
گلگت: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی وادی داریل میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے اسکول کو رات کی تاریکی میں نذر آتش کر دیا۔ دیامر پولیس ایمرجنسی کنٹرول روم کے مطابق رات کے وقت 3 شرپسند اسکول کو آگ لگاکر فرار ہوگئے۔ نامعلوم افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان؛ مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، گاڑی نذر آتش، 2 اہلکار شہید
ٹانک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں پولیس کی گاڑی نذر آتش کردی گئی جب کہ واقعے میں 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 2 اہل کار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شہید اہل کاروں میں مزید پڑھیں
ترکیہ کی بدولت ہی دنیا غذائی بحران سے بچی ہے: چاوش اولو
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ عالمی غذائِی بحران کے تحفظ میں ترکیہ کا کردار قابل ذکر ہے۔ وزیر خارجہ نے ترک پارلیمانی کمیشن برائے بجٹ و منصوبہ بندی کے سامنے امور خارجہ اوراس سے متعلقہ اداروں کا اگلے سال پر مبنی بجٹ پیش کیا ۔ چاوش اولو نے کہا کہ صدر ایردوان و واحد عالمی مزید پڑھیں
‘ن لیگی رہنما پرویز رشید کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو جعلی ہے’
چند روز قبل تحریک انصاف سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کے ہمراہ مبینہ ذاتی ویڈیو لیک بعد اب رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔ صحافی اسد علی طور نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک وی –لاگ میں بتایا کہ تحریک انصاف سینیٹر اعظم سواتی کے بعد مزید پڑھیں
پختونخوا اور پنجاب میں گورنر راج لگایا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کے پی اور پنجاب میں ابتر صورتحال کے باعث گورنر راج لگایا جا سکتا ہے، یہ ایک آئینی عمل ہے، وفاقی حکومت پاکستان کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کےلئے تمام اقدامات اٹھائے گی، رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ صوبائی حکومتیں اگر لوگوں کو آزادانہ مزید پڑھیں