سیمی فائنل میں فتح پر صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کی قومی ٹیم کو مبارک باد

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف نے قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ’شاہین آفریدی، بابراعظم، محمد رضوان اور ہمارے مزید پڑھیں

حکومت کی اولین ترجیح پسماندہ اور نچلے طبقے کو فراہم کرنا ہے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے پسماندہ اور نچلے طبقی کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ فراہم کرنے کو موجودہ حکومت ترجیح قرار دیا اور کہا کہ عام عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیراعظم کے ریلیف پیکج پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنے، راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے جمعرات کو بھی بند رکھنے کا اعلان

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں کے پیش نظر راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاق اور پنجاب کے ماتحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے راولپنڈی میں جمعرات کو بھی بند رہیں گے۔ ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹشنزکینٹ گیریژن میجر جنرل محمد اصغر نے اسکول مزید پڑھیں

قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتانے کا عندیہ دے دیا۔  انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حملے کی سازش پر عمل درآمد کرنے والوں کے نام جلد سامنے لاؤں گا جبکہ قتل کی سازش دو ماہ پہلے معلوم ہوگئی تھی۔ عمران مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے اپنے 32 ویں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا

 جاپان اور جنوبی کوریا نے  بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے  بحیرہ جاپان میں ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔  جاپانی وزارت دفاع کے مطابق،پیانگ یانگ انتظامیہ نے اس سال 32 ویں بار میزائل تجربہ کیا ہے  جو کہ  جاپان کے اقتصادی علاقے  سے باہر گرا ہے ۔  جاپانی کوسٹ گارڈز نے بھی اس علاقے مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے عمدہ کھیل پیش کیا گیا جبکہ  نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل سڈنی میں پاکستان مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے،آباد کاروں کا دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا اور آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ قابض فوج نے بیت لحم کے مشرق میں ہندازہ، العبیات، رخمہ اور ابو انجم کے مزید پڑھیں

دشمن نے غلط قدم اٹھایا تو جواب دندان شکن ہوگا، ایرا ن

تہران : ایران نے کہا ہے کہ اگر دشمنوں نے کوئی بھی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں ملک کی مسلح افواج کی جانب سے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔  ایران کے بریگیڈئیر جنرل کیومرث حیدری نے ایران کے شمال مشرقی سرحدی علاقے دوغارون میں ایک فوجی چھانی کے دورے کے موقع مزید پڑھیں

ورلڈ بینک سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کیلیے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

کراچی: ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی میں ورلڈ بینک کے 13 رکنی وفد نے مرادعلی شاہ سے ملاقات کی، وفد میں ورلڈ بینک کے مختلف سیکٹر کے سربراہان شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کے محاذ پر نئی حکمت عملی تیار کر لی ۔اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کےحوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کی جگہ مزید پڑھیں