فاسٹ بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کی ٹوئٹر پر کی گئی مختصر گفتگو کے سوشل میڈیا پر چرچے

سڈنی: پاکستان کے فاسٹ بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کی ٹوئٹر پر کی گئی مختصر گفتگو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں، woh to thk hai but ustaad phas gia hai @simadwasim 🤣🤣🤣🤣 https://t.co/6nnnWgu1g8 — Mohammad Amir (@iamamirofficial) November 9, 2022 گزشتہ روز پاکستان کی سیمی فائنل میں فتح اور پھر ٹی مزید پڑھیں

ملک کی تیزرفتارترقی اورخدمات کیلئےنظام حکومت کومکمل طورپرڈیجیٹل بنانےکی ضرورت ہے: صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ملک کی تیز رفتار سماجی و اقتصادی ترقی اور خدمات کی موثر فراہمی کیلئے نظام حکومت کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کی رفتار تیز کرنا ہوگی، نظامِ حکومت کو ڈیجیٹل بنانے کیلئے بیوروکریسی کو متعلقہ ٹولز اور ہنر سے لیس کرنے کی ضرورت ہے ،ڈیجیٹل تبدیلی مزید پڑھیں

پی کےکے کے مزید دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈالے دیئے

ترک امور دفاع کے مطابق  پی کےکے کے دو دہشتگردوں  نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔  امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ شمالی عراق کا علاقہ زاپ دہشتگردوں کے لیے  بند گلی بن چکا ہے جہاں سے صرف ترک قانون کو ہی راستہ جاتا ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے حامل مزید پڑھیں

نیپال میں 6.6 شدت کے زلزلے سے چار بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نیپال کے مغربی ضلع دوٹی میں 6.6 شدت کے زلزلے سے چار بچوں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد عمارتیں منہدم ہونے سے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کو برتری حاصل

واشنگٹن :امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن امریکی ایوان میں اکثریت حاصل کرنے کے کامیاب رہی  جبکہ سینٹ میں دونوں کو برابر ووٹ ملے سینٹ ابھی تک  دونوں پارٹیوں کی گرفت کے لیے تیار ہے،435 رکنی ایوان میں ری پبلکنز کو 204 جبکہ ڈیموکریٹس کو صرف 176 نشستیں حاصل ہوسکی ہیں۔ ایڈیسن ریسرچ کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں بھی جاری رہا

راولپنڈی: میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں بھی جاری رہا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی مری روڈ سمیت 5 اہم شاہراہوں پر مظاہرین نے احتجاجی کیمپ قائم کررکھے ہیں۔  اہم اور سب سے زیادہ مزید پڑھیں

کراچی کی کباڑی مارکیٹ میں آتشزدگی سے متعدد دکانیں خاکستر

کراچی :کے علاقے شیر شاہ میں واقع ایک کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ کراچی کی شیر شاہ مارکیٹ کے ایک گودام میں جمعرات کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گودام میں قائم درجنوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے چینلز بند کرنے کے اختیار سے متعلق پیمرا کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چینلز بند کرنے کے اختیار سے متعلق ٹی وی چینلز کا لائسنس منسوخ یا ختم کرنے کا اختیار کالعدم کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پیمرا کی اپیل مسترد کردی ہے۔ جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ٹی وی چینلز کا لائسنس منسوخ یا ختم کرنے کے اختیار مزید پڑھیں