صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ساتھ ہی جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں مزید پڑھیں

تنقید کرنیوالے انجوائے کریں ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے، بابر اعظم

سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے انجوائے کریں ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم پلان کرکے آئے تھیکہ ابتدائی 6 اوررز میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کردیا

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔ فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق نابلس کے مشرق میں یوسف مقام پر چھاپہ مارنے والی اسرائیلی فوج اور چھاپے کو روکنے کے خواہشمند فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ فلسطینی مہدی  ہشاش  جوکہ مزید پڑھیں

امریکہ: ناسا نے "آرتیمیس 1" کی پرواز تیسری دفعہ منسوخ کر دی

امریکہ کے خلائی ادارے ‘ناسا’ نے ریاست فلوریڈا میں ‘نکولا طوفان’ کے خطرے کے پیش نظر لُونر راکٹ کی پرواز کو دوبارہ دفعہ ملتوی کر دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق چاند کے لئے تیار  SLS-Orionخلائی گاڑی کے میگا راکٹ "آرتیمیس 1″راکٹ کی پرواز نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے  ماہِ اگست سے لے کر اب تک مزید پڑھیں

سڑکیں بند کرنے پر عوام سے گالیاں پڑ رہی ہیں: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی آڈیو

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کے خلاف احتجاج جاری ہے۔کارکنان احتجاج کے لیے سڑکوں پر آگئے جس کے نتیجے میں کھاریاں کے قریب کئی سڑکیں بند کردی گئیں۔ ٹریفک میں خلل پڑا اور اسکولوں کو زبردستی بند کر دیا  جس کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں اضافہ، تین ماہ کردی گئی

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے سنگل ویزٹ ویزہ کے قیام کی مدت تین ماہ کردی گئی ۔ سعودی کابینہ نے ٹرانزٹ ویزہ کی مدت میں بھی چھیانوے گھنٹے توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ پر قیام کی مدت تین ماہ ہے تاہم کسی فیس کے بغیرچھیانوے گھنٹے قیام کی اجازت ہوگی جبکہ ملٹی مزید پڑھیں

عمران خان کا سارا ڈراما فلاپ ہو گیا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا سارا ڈرامہ فلاپ ہو گیا ہے۔ عمران خان پر فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزم محمد نوید کا کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے تعلق نہیں ، اس کا کسی مذہبی گروہ سے بھی تعلق نہیں ، یہ چھ، سات سال مزید پڑھیں

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا

رائے ونڈ: رائے ونڈ میں عالمی اجتماع کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔ دوسرے مرحلے میں فیصل آباد ،کراچی ،لسبیلہ ،مکران ،گوادر ،خاران،تربت ،ڈیرہ اسماعیل خاں ،ٹانک ،شمالی ،جنوبی وزیر ستان ،وانا ،میران شاہ ،سوات ،کسیر ،مالاکنڈ ،نار تونگ ،بٹ خیلہ سمیت دیگر اضلاع کے تبلیغی کارکنان شرکت کررہے ہیں۔  دوسرے مرحلے میں شرکاء مزید پڑھیں

امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں، افسران اور جوان قوم کی خدمت اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے پر توجہ مرکوزرکھیں۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

پاکستانی ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کردیا

پاکستان ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کردیا۔تین میچز پر مشتمل ون ڈے میچز کی سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستانی ویمنز نے دوسو چھبیس رنز کا ہدف پانچ وکٹ پر پورا کرلیا۔صدف شمس 72 رنز بناکر مزید پڑھیں