پیپلز پارٹی قیادت نے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سے استعفا مانگ لیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پارٹی کے ایک سینئر لیڈر سے ملاقات ہوئی اور مجھے بتایا گیا کہ پارٹی کی قیادت میری سیاسی پوزیشن سے خوش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کی طرف سے مجھ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو دوسرا خط ، صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست کے بعد شہباز شریف نے عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کر دی۔ خط میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں چاند گرہن کا نظارہ

اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں لوگوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا۔چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 2 منٹ پر ہوا جبکہ 3 بج کر 14 منٹ پر مکمل گرہن ہوا۔ ایشیا، شمالی اور جنوبی امریکا، شمالی اور مشرقی یورپ کے مختلف حصوں میں مزید پڑھیں

سوریا کمار یادیو کے آوٹ ہونے پر بھارتی ٹیم پھنس جاتی ہے، سنیل گواسکر

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ سوریا کمار یادیو کے آوٹ ہونے کے بعد بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا کہ سوریا کمار یادیو گراونڈ کے چاروں طرف شاٹ کھیلتے ہیں،انہوں نے ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر مزید پڑھیں

ناروے،امریکہ اور اسپین سے اسلحہ مل گیا ہے،مشکور ہیں:یوکرینی وزیر دفاع

 یوکرینی وزیر دفاع  اولیکسی رزنیکوف  نے کہا ہے کہ  نا سامس اور آسپید فضائی  نظام یوکرین پہنچ گئے ہیں۔  رزنیکوف نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا کہ  ہمیں نئے فضائی دفاعی نظام مل چکے ہیں جس کےلیے ہم  ناروے ،امریکہ اور اسپین کے مشکور ہیں۔  وزیر دفاع نے بتایا کہ یہ اسلحہ  ہماری فوج کو مزید مستحکم بنانے میں مزید پڑھیں

امریکہ میں مڈ ٹرم انتخابات شروع ہو گئے

امریکہ میں مڈ ٹرم انتخابات شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی رائے دہندگان اپنی رہائشی ریاستوں میں گورنر اور دیگر مقامی عہدوں کے ساتھ ساتھ اسمبلی  کی 435 نشستوں اور سینٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں کے لئے ممبران کا انتخاب کریں گے۔ حالیہ سروے رپورٹوں کے مطابق ریپبلکن پارٹی کانگریس کی زیریں شاخ میں اکثریت مزید پڑھیں

آذربائیجان کی کاز کی آواز بننے کا سلسلہ جاری رکھیں گے: فخر الدین آلتون

صدر کے اطلاعاتی  امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون  نے کہا ہے کہ ” ہم  عالمِ ترک کے طور پر، اتحاد کے جذبے کے ساتھ آذربائیجانی کاز کی آواز بنتے رہیں گے۔ فخرالدین آلتون نے ان خیالات  کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کانفرنس ہال میں منعقدہ "قارا باغ  فتح کانفرنس: ایک قدیم مزید پڑھیں

پارٹی فیصلوں سے اختلافات، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بروز منگل چند سلسلہ وار ٹویٹس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نےمستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ آج پارٹی کے ایک سینئر رہنما سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت میرے سیاسی عہدوں مزید پڑھیں

خیبرمیں سکیورٹی فورسز کی کارروائی سے دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 1 اہلکار شہید

  راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران  شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین ہلاک جبکہ سپاہی سلیم خان وطن پر قربان ہوگیا، علاقے میں مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

ترکی قیادت سے مسلمانوں کی توقعات وابستہ ہیں، ڈاکٹر خالد محمود خان

انقرہ:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ترکی کی قیادت اور عوام سے دنیا بھر کے مسلمانوں اور مظلوم اقوام کو توقعات وابستہ ہیں۔ ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ ترکیہ کے سابق وزیر اعظم نجم الدین اربکان نے امت مسلمہ اور ان کے مسائل کے حل کے مزید پڑھیں