کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ کو بااختیار بلدیاتی نظام منظوری کی ہدایت دیدی۔ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی ترمیمی بل کا مسودہ ایم کیو ایم پاکستان کے سامنے رکھ دیا ہے۔ پیپلزپارٹی بلدیاتی اداروں کے سربراہ میئرکراچی بنانے پر راضی ہو گئی ہے۔ نئے بل کے مطابق کے ڈی اے، واٹربورڈ، ایم ڈی مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کو 4 گولیاں لگی ہوں تو سیاست چھوڑ دونگا، ورنہ عمران خان چھوڑدے، رانا ثنا کا چیلنج
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے چیلنج کیا ہے کہ اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دونگا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی۔آرمی چیف کی توسیع سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان کافی ہے، صوبائی حکومت نے مٹھی بھر لوگوں کو مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے کینیا جانے والی وطن واپس پہنچ گئی
اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی پاکستانی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی 2 روکنی ٹیم کینیا سے واپس پاکستان پہنچ گئی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے ہیڈکوارٹراطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں
ریکوڈک میں پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنی پڑے گی، سپریم کورٹ میں بریفنگ
اسلام آباد: غیرملکی ماہرین نے سپریم کورٹ کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں اس وقت 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ضروری ہے، اگر پاکستان اور بلوچستان حکومت کو فائدہ حاصل کرنا ہے تو سرمایہ کاری بھی کرنی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں
چند روز میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کا عہدہ حاصل کرلیں گے، خواجہ اظہار کا دعویٰ
کراچی: ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے آئندہ چند روز میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کا عہدہ حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے وزیراعلیٗ ہاؤس میں ایم کیو ایم کی پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے بعد شرجیل انعام میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں پانچ افراد ہلاک
صومالیہ میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق الشباب کے ارکان نے ملک کے گالمودگ علاقے میں فوجی اڈے پر حملہ کیا۔ حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ دو بموں مزید پڑھیں
جرمنی: شُولز۔ بائڈن ملاقات
جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے کل امریکہ کے صدر جو بائڈن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ جرمنی چانسلر آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں شُولز نے گذشتہ ہفتے اپنے دورہ چین اور یوکرین کی صورتحال پر بائڈن کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ مذاکرات میں بائڈن اور شُولز نے، جوہری اسلحے کے مزید پڑھیں
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ بغیر نامزد ملزمان کے درج کر لیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل اور اقدام قتل سمیت دہشت گردی کی مزید پڑھیں
اسمبلی توڑ دیں، عمران؛ استعفا دوں گا، پرویز الہیٰ: FIR معاملے پر پنجاب حکومت خطرے میں
پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان تاحال ایف آئی آر میں ISI کے افسر میجر جنرل فیصل نصیر کو نامزد کرنے پر بضد ہیں لیکن اس معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ڈٹ گئے ہیں، یہاں تک کہ انہوں نے وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کی بھی پیشکش کر دی ہے۔ نیا دور مزید پڑھیں
‘عمران خان کی جانب سے سینیئر صحافیوں کو سانحہ وزیر آباد میں ملوث کرنا تشویش ناک ہے’
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلٹس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سینیئر صحافیوں حامد میر، مرتضیٰ سولنگی اور وقار ستی کو سانحہ وزیر آباد میں ملوث کرنے کی کوشش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں یونین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ان تینوں صحافیوں کا مزید پڑھیں