اسلام آ باد: ملک کے شمالی علاقوں، آزاد کشمیر اور شمالی بلوچستان میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری نے موسم سرد کر دیا،بیشتر علاقوں میں خنکی بڑھ گئی۔ شانگلہ کے بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ زیریں علاقوں میں بارش ہوئی۔ شانگلہ ٹاپ، یختنگی ٹاپ ، اجمیر ٹاپ ،گامتل اوردیگر علاقوں پر برفباری ،میرپور آزاد مزید پڑھیں
زمرہ:
ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
دبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اکتوبر کے مہینے کی پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر کے مہینے کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کیا جو بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے نام رہا،زمبابوے کے سکندر رضا اور جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر کی بھی اس مزید پڑھیں
وزیراعظم کوپ 27 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےمصر پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف 7 اور 8 نومبر کو شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی 27ویں کانفرنس (کوپ 27) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ٹوئٹ کے مطابق شرم الشیخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مصر کے اعلیٰ حکام مزید پڑھیں
امریکی مڈٹرم الیکشنز اور امریکی مسلمز
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 29 ویں اوراہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگال ٹائیگرز کی مزید پڑھیں
سندھ، ملزمان سے برآمد اسلحے کی ترسیل کا ذریعہ جاننے کیلئے ویپن ڈیسک قائم
اسلام آباد:آئی جی سندھ کے حکم پر محکمہ انسدادِ دہشت گردی میں گرفتار ملزمان سے برآمد اسلحے کی ترسیل کا ذریعہ جاننے کیلئے ویپن ڈیسک قائم کر دی گئی۔ کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)میں قائم ویپن ڈیسک میں محکمے کے 16 افسران تعینات کیے گئے ہیں جو کراچی بھر کے 100 سے زائد تھانوں مزید پڑھیں
عامرڈوگر کی مبینہ لیک آڈیو: دھرنا دینے اور سڑکیں بلاک کرنیکی ہدایات
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ احتجاج کرنے، دھرنا دینے اور سڑکیں بلاک کرنے کی ہدایات دے رہے ہیں۔ عامر ڈوگرکا کہنا تھا کہ تمام ایم این ایز اپنے ریجن کے صدور سے ہدایت لیں گےکہ آپ کو احتجاج کے لیےکونسی جگہ الاٹ کی ہے مزید پڑھیں
قابض فوج اورآباد کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی
غرب اردن:مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں ہفتے کے روز یہودی آبادکاری مخالف مارچ کو دبانے کے بعد اسرائیلی قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ نابلس کے قصبوں اور دیہاتوں میں قابض فوج اور آباد کاروں کے ساتھ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب کہ آبادکاروں کی طرف سے مزید پڑھیں
یورپی کمپنیوں کو پاکستانی مصنوعات خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے، سفیر پاکستان
برسلز :یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات لیکر آئیں، وہ خود ان کے ساتھ جا کر ہر خریدار کمپنی کے دروازے پر دستک دیں گے، اس کی قیادت سے ملنے اور اسے پاکستانی مصنوعات خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
ترکی: ووٹر لسٹوں میں 2 لاکھ غیر ملکی شامل، الیکشن پر اثر انداز ہونے کا خدشہ
انقرہ:ترکیہ میں اگلے سال کے موسم گرما میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن قریب آنے کے بعد ترکیہ میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت “ریپبلکن پیپلز پارٹی” نے ایک مرتبہ پھر ان انتخابات میں ترک شہریت کے حامل غیر ملکیوں کی شرکت کے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کردیا ہے۔ حزب اختلاف نے مزید پڑھیں