قانون نافذ کر نیوالے اداروں پر حکومتی دباؤ نظام کو تباہ کردیگا، لیاقت بلوچ

لاہور:نائب امیر جماعتِ اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پولیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں پر حکومتوں کا دبائو نظام کوتباہ کر دیگا۔  لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیرآباد واقعہ پر پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کی کشمکش میں مقدمہ بھی درج نہ ہوسکا، اِس پر بھی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستانی سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلیے 30ارب ڈالر درکار ہیں، فرانسیسی سفیر

اسلام آباد: فرانسیسی سفیر نکولس گیلے نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے 30ارب ڈالر درکار ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نکولس گیلے نے کہا کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میخاں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یک مزید پڑھیں

پاک بھارت فائنل شاندار ہوگا،اے بی ڈیویلیئرز کی پیشگوئی

سڈنی:جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا فائنل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اے بی ڈیویلیئرز نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پر ایک پول شیئر کیا جس کے تحت انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کی رائے لی کہ آیا پاکستان اور مزید پڑھیں

پارٹی قیادت کے حکم پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا سینیٹ کی نشست چھوڑنے کا اعلان

 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بتایا کہ میری پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ قیادت میری سیاست سے خوش نہیں اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی فیصل شاہکار کو بطور آئی جی پنجاب کام جاری رکھنے کی ہدایت

 لاہور: وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کو حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے لیے وفاقی حکومت نے فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب کی حیثیت سے کام جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے اُن کی مزید پڑھیں

شدید گرمی سے یورپ میں 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں رواں سال گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، رواں برس گرم موسم سے اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، اب تک کے ریکارڈ میں جون سے اگست یورپ کے گرم ترین مہینے شمار ہوئے،  مزید پڑھیں

عمران خان 4 گولیاں ثابت کردیں میں سیاست چھوڑ دوں گا، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کی تحقیقات میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئےانہیں چیلنج کیا کہ وہ پہلے ثابت کریں کہ انہیں 4 گولیاں لگیں۔ ثابت ہو جائے تو میں سیاست چھوڑ دونگا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی۔ صحافیوں سے مزید پڑھیں