دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 169 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

 ایڈیلیڈ:ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔  انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ کوشش ہوگی بھارت کو 150 رنز تک محدود رکھ کرکے مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا  نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعوی

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی میڈیا نے شعیب ملک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے مزید پڑھیں

پائیدار بینکاری کانفرنس میں ماحولیاتی و سماجی خطرات کا مینوئل جاری

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک نے پائیدار بینکاری کانفرنس میں ماحولیاتی و سماجی خطرات کا مینوئل جاری کردیا۔ بینک دولت پاکستان نے مقامی ہوٹل میں ورلڈ بینک گروپ کی رکن آئی ایف سی کی شراکت سے پائیدار بینکاری کانفرنس کا اہتمام کیا۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کی۔ کانفرنس میں خواجہ آفتاب مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی دھرنے کا چوتھا روز، راستے بند، شہریوں کو شدید پریشانی

 راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی مری روڈ سمیت 5 اہم شاہراہوں پر مظاہرین نے احتجاجی کیمپ قائم کررکھے ہیں۔ اہم اور مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کا پاکستانی شہری کے لیے اعلی سول ایوارڈ

ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی شہری نے اعزاز حاصل کرلیا۔ ہانگ کانگ حکومت نے سماجی خدمات کے اعتراف میں قمرالزماں منہاس کو اعلی سول ایوارڈ سے نوازا۔ راولپنڈی کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنردیا گیا۔ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے چین کے قومی دن کے مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت کےعہدے دار کا دورہ لیبیا

دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت کے  استغاثہ اعلی کریم خان نے لیبیا میں اجتماعی قبور کی جگہ کا معائنہ کیا ہے اور وہاں ایک بدنام زمانہ ملیشیا کے ہاتھوں مبینہ مہلوکین کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔ طرابلس کے جنوب مشرق میں واقع قصبے ترہونہ کے قریب کریم خان نے ایک مزید پڑھیں

ترکش ائیر لائینز پر پرواز کرنے والے مسافروں کی تعداد 60 ملین سے تجاوز کرگئی

سال کے پہلے 10 مہینوں میں ترکش ایئر لائنز (THY) کے ذریعےپرواز کرنے  والے  مسافروں کی تعداد 60.5 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ ترکش ایئر لائنز نے پبلک ڈسکلوزر پلیٹ فارم پر اکتوبر کے لیے ہوائی ٹریفک کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ماہ اکتوبر میں 2019 کی اسی مدت کے مقابلے میں سیٹ کی مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کورقم نومبر میں موصول ہوجائے گی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود کےخلاف فیصلے پر مزید پڑھیں

حکومت کی اولین ترجیح پسماندہ طبقے کو سپورٹ کرنا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے پسماندہ اور نچلے طبقی کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ فراہم کرنے کو موجودہ حکومت ترجیح قرار دیا اور کہا کہ عام عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔  اسحاق ڈار نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیراعظم کے ریلیف پیکج پر فالو اپ اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار  کی جے یو آئی ف مزید پڑھیں