اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے منحرف اراکین نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کرکے ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
وزارت خارجہ سے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: سابقہ دور حکومت میں وزارت خارجہ سے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کےحوالے سے بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے وزارت خارجہ کے دور میں صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو ملنے والے غیر ملکی مزید پڑھیں
ملک مشکل میں ہے، بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں، نواز شریف
لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا کریں اللہ تعالیٰ معاملات کو بہتر بنائے، ملک کو بھی بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں، ابھی ملک مشکل میں ہے۔ جمعرات کو قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایون فیلڈ رہائش گاہ مزید پڑھیں
سی پیک صرف راہداری نہیں ترقی کا ایک سفر ہے، صدر چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن
اسلام آباد: چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز کے صدر لِنسونگٹیان نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا پاکستان بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک ہے،سی پیک صرف کوریڈور نہیں ہے بلکہ ترقی کا ایک سفر ہے،افراط زر کیخلاف لڑنے کے لیے پختہ عزم کی ضرورت ہے۔ چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
عمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہورہے ہیں، رپورٹ
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ جبکہ سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں پر ماہانہ ایک کروڑ 70 لاکھ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنادی
لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سی پی او لاہور طارق رستم چوہان کی سربراہی میں سانحہ وزیر آباد کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنا مزید پڑھیں
ایران: اگر ہم نے جواب دینے کا فیصلہ کر لیا تو یہ ممالک استحکام کی شکل دیکھنے کو ترس جائیں گے
ایران خفیہ ایجنسی کے سربراہ اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ "ایران نے آج تک ایک مستحکم معقولیت کے ساتھ اسٹریٹجک صبر اختیار کئے رکھا ہے لیکن دشمنی جاری رہنے کی صورت میں اس صبر کے دوام کی ضمانت نہیں دے سکے گا”۔ ایران خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق خطیب نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
کرویشیا کے شہری اب شینگین ممالک میں بلا ویزہ آ جاسکیں گے
یورپی پارلیمان نے کرویشیا کو شینگین زون میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں 53 کے خلاف 534 ارکان نے اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری شینگین زون میں بلا ویزہ آجاسکیں گے۔ شینگین میں اس وقت 26 ممالک ہیں۔
صدرِ مملکت کیوں ایمرجنسی نافذ کرنے کے حق میں نہیں ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 3 ججوں کے سپریم کورٹ میں تقرر کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کا معاملہ، جسٹس اطہر من اللہ سمیت تین ججز کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بھی سپریم کورٹ کے ججز بن گئے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال جمعہ کے روزسپریم کورٹ میں نئے مزید پڑھیں