کوئٹہ: صوبہ بلوچستان سے سندھ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے والے 122 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز اور پو لیس نے غیر قا نو نی طور پرسندھ میں داخل ہو نے والے افغان مہاجرین کو گرفتار کیا۔ 122افغا ن با شندے مزید پڑھیں
زمرہ:
بلوچستان میں موسم سخت سرد ہوگیا، بیشتر اضلاع میں خشک، زیارت میں درجہ حرارت منفی
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں سردی آتے ہی موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے اور درجہ حرارت گرنا شروع ہوگیا ہے۔ جی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی اور وسطی اضلاع میں موسم سخت سرد رہے گا جب کہ صوبے کے بیشتر اضلاع مزید پڑھیں
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ،سابق بھارتی کھلاڑی ٹیم پر برہم
نئی دہلی: بھارت کے سابق کھلاڑی اجے جڈیجا نے بھی بھارتی کپتان روہت شرما کی کپتانی پر سوال اٹھا دیے، انگلینڈ سے شکست پر کپتان روہت کی پرفارمنس کو بھی بھارتی تجزیہ کاروں کی جانب سے خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اجے جڈیجا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
بھارتی حریف کو شکست، بابر مسیح ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
انتالیہ: پاکستان کے بابر مسیح نے ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، کوارٹر فائنل میں انہوں نے بھارت کے برجیش دھامانی کو شکست دی،ترکیہ کے شہر انتالیہ میں جاری آئی بی ایف ایس ورلڈ امیچر اسنوکرچیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف برجیش دھامانی کے مزید پڑھیں
ہم 92 کے فائنل میں خوفزدہ تھے، آج کے لڑکے دباؤ میں نہیں، رمیز راجا
میلبرن : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ 1992کے فائنل سے قبل ہم تھوڑا خوف زدہ تھے لیکن یہ لڑکے دلیر ہیں دباﺅ نہیں لے رہے۔ چیئرمین پی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے میلبرن پہنچ گئے ہیں، گرانڈ پہنچ کر انہوں نے پاکستانی مزید پڑھیں
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر آباد حملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی تھی جس مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قدر پھر بڑھ گئی
کراچی: پاکستان کے تقریباً ایک ارب ڈالر کے بیرونی تجارتی قرضوں کی ادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ 8 ارب ڈالر سے نیچے آنے اور سیاسی انتشار جاری رہنے کے باعث جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی دوبارہ شروع ہوگئی۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول میں آنے کے باوجود کاروبار کے تمام دورانیے میں مزید پڑھیں
گلگت میں جیب حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق 4 زخمی
دیامر: گلگت میں مسافروں سے بھری جیب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میںٰ تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیب حادثہ گلگت دیامر کے مضافاتی علاقے برگین گوہر آباد میں پیش آیا جس میں تین افراد لقمہ اجل بنے جب کہ چار مسافر زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقامی مزید پڑھیں
استنبول ایئرپورٹ یورپ کا مصرف ترین ائیر پورٹ
استنبول ایئرپورٹ، یومیہ پرواز وں کی اوسط کے ساتھ یورپ کا پہلا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔ شہری ہوا بازی کے ڈائرکٹریٹ کے سوشل میڈیا سے جارہ کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی ایئر نیوی گیشن سیفٹی آرگنائزیشن (EUROCONTROL) کی فلائٹ رپورٹ کے مطابق، استنبول ہوائی اڈہ 3-9 نومبر 2022 کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: میرعلی میں خودکش حملہ، 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed