کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ جاری

کراچی: کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی مکمل نہیں آئی تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔لانڈھی، سرجانی، نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں، منگھوپیر، سائٹ، بلدیہ اور مزید پڑھیں

 کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا، بابر اعظم

 میلبرن:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑنے کے بعد کراچی کے مداحوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے، Manana. Dera Manana @JAfridi10 and @PeshawarZalmi family. In sha Allah, it will be an exciting journey. https://t.co/wdmllRg4Ct — Babar Azam (@babarazam258) November 12, 2022 ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

 افغان لیگ سپنرراشد خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  دبئی:افغانستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر راشد خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راشد خان نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں شاعری پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے. ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ایک اور اجازت مزید پڑھیں

ٹرمپ کی بیٹی نے  ارب پتی لبنانی کیساتھ شادی کر لی

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفانی ٹرمپ 12 نومبر کو اپنے لبنانی منگیتر مائیکل بولوس سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی امریکی میڈیا کے  مطابق شادی کی تقریب امریکی ریاست فلوریڈا میں پام بیچ میں واقع مار اے لاگو اسٹیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر منعقد ہو ئی، ڈونلڈ مزید پڑھیں

امریکا میں وسط مدتی انتخابات، 6ریاستوں میں اہم معرکے متوقع

 واشنگٹن:ڈاکٹر عوز کا مقابلہ ڈیموکریٹ امیدوار جان فیٹرمین سے تھا جنہوں نے 26لاکھ 37ہزار 598ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے میں ڈاکٹرعوز 24لاکھ 60ہزار 602ووٹ لے پائے، ڈاکٹر مہمت کی توثیق کرنے والوں میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل تھے جنہوں نے 2017میں مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی مزید پڑھیں

پاکستان کو پام آئل کی کاشت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلتھ پاک

اسلام آباد:پاکستان کو خوردنی تیل کی درآمدات پر انحصار کم کرنے اور غیر ملکی کرنسی کی قابل ذکر رقم بچانے کے لیے بڑے پیمانے پر پام آئل کی کاشت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ سینٹر کے پرنسپل سائنٹیفک آفیسر نزاکت نواز نے ویلتھ پاک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ”ماحولیاتی تنوع، مزید پڑھیں

کراچی،رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2 مغوی بچے بازیاب

کراچی:سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 مغوی بچے بازیاب کرالئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس اور سندھ رینجرز نے تکنیکی بنیاد پر مشترکہ ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے دو کمسن بچوں کے اغوا اور 5 کروڑ تاوان کا مطالبہ کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں