ملک میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آنا ہے،فواد چودھری  

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آنا ہے۔  زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ شہباز شریف پانچ دن سے لندن میں بیٹھے ہیں، یہ لوگ تقرریوں کومتنازع بنا مزید پڑھیں

حکومت الیکشن اصلاحات پر بہانے تلاش نہ کرے،شاہ محمود قریشی

گجرات:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ ملتوی ہونا ملک کے لیے اچھا نہیں۔ گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن نئی اصلاحات کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت الیکشن اصلاحات مزید پڑھیں

محمد بن سلمان نے صرف دورہ پاکستان نہیں دورہ ایشیاء ملتوی کیا، فواد چوہدری

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چوہدری نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے صرف دورہ پاکستان نہیں بلکہ دورہ ایشیاء ملتوی کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے اہم وزیر کی اخلاقی حالت یہ ہے کہ انہیں جھوٹ بولتے ذرا بھی مسئلہ نہیں، محمد مزید پڑھیں

  سپلائی میں اضافے کے باوجود کراچی میں سبزیاں بدستور مہنگے داموں فروخت

کراچی:سیلاب سے متاثرہ راستوں کی بندش ختم ہونے اور کراچی کو سپلائی میں اضافے کے باوجود سبزیاں مہنگے داموں فروخت جانے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سبزیوں کے ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگے۔ کراچی میں پیاز 180 روپے کلو، آلو 80 روپے کلو اور نیا آلو 150 روپے کلو تک میں فروخت مزید پڑھیں

ملک میں معاشی ترقی ٹیکس وصول کیے بغیر ناممکن ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت پاکستان  عارف علوی کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہوتی ہے، ملک  اس وقت  سخت آزمائشوں سے گزر رہا ہے ، چھوٹی چھوٹی چپقلشوں میں پڑے رہے تو ہم  ترقی نہیں کر سکیں گے۔ صدر نے ان خیالات کا مزید پڑھیں

سیاسی بے یقینی: سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جنہوں نے 21 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، اب اطلاعات ہیں کہ ان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی مزید پڑھیں

قرآن وسنت کا نفاذ ہی ملکی سالمیت وترقی کا ضامن ہے، حسین محنتی

کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ ملک میں قرآن وسنت کا نفاذ ہی ہمارے تمام مسائل کا حل اورنظریہ پاکستان ترقی اورملکی سالمیت کا ضامن ہے۔  محمد حسین محنتی کا کہنا تھا کہ شہباز حکومت کی جانب سے وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں