صدر ایردوان کی انڈونیشین صدر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے 17ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں میزبان صدر جوکو ویدودو سے مذاکرات کیے۔ اس دوران جناب ایردوان نے انڈونیشیا کو جی 20 کی کامیاب مدت صدارت پر مبارکباد دی اور مزید پڑھیں

چینی صدر جی 20 سر برا ہی اجلاس میں شر کت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گئے

با لی:چینی صدر شی جن پھنگ سترہویں گروپ آف 20(جی 20) سر برا ہی اجلاس میں شرکت کے لئیپیر کے روز با لی پہنچ گئے۔”مشترکہ بحالی، مضبوط بحالی” کے مو ضوع کے تحت جی 20 سر برا ہی اجلاس منگل کے روز شروع ہو گا، جس کا مرکزی ایجنڈا عالمی صحت عامہ کے نظام کی مزید پڑھیں

 پی آئی اے کا ترکیہ کے لئے فلائٹ آپریشن کل  سے شروع  ہو گا 

کراچی: پی آئی اے کا ترکیہ کے لئے فلائٹ آپریشن منگل  سے شروع  ہو گا  ، پی آئی اے پاکستان سے ترکی کیلئے ہفتہ وار چھ پروازیں آپریٹ کرے گی۔  تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے منگل  سے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی۔پی آئی اے کی پہلی پرواز مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہونا ملکی مفاد میں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلا م آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک کے مفاد میں ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہو جائے ،ہم جج یا آئی جی بعد میں انسان پہلے ہیں،حکومت نے کچھ نہیں کرنا تو بتا دے ہم ان کیسوں کو ختم ہی کر دیتے ہیں۔ پیر مزید پڑھیں

سڑکوں کی بندش:عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنا کے باعث سڑکوں کی بندش کیخلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے مفصل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری شبیر خٹک عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7کھڑکیاں ہیں، کھڑکیوں پر 35بلٹ پروف شیشے لگیں گے۔  ایک شیشے کا وزن مزید پڑھیں

"استنبول بم حملہ"عالمی ممالک کا ترک عوام اور حکومت سے اظہار یک جہتی

گزشتہ روزاستنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر ترکیہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کی جا رہی ہے۔ امریکہ، عرب ممالک، خلیج تعاون کونسل اور جامعہ  الازہر نے استنبول دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ترکیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس  ترجمان نے مزید پڑھیں

‘اب الزام نہیں لگاتا’؛ عمران خان کا امریکہ سے تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ‘امریکی سازش’ کے بیانیے کو برقرار رکھنے کے باوجود واشنگٹن کے ساتھ تعاون کے ذریعے امریکہ سے تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو 9 اپریل 2022 کو اس وقت کی اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کے ووٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی ترکیہ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد:پاکستان  نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان استنبول میں ہونے والے گھنائونے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں