استنبول:ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ترک صدر نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حکومت ان کے اہل خانہ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
نیب ترامیم سے کرپشن ثابت نہیں ہوسکتی، جسٹس اعجازالاحسن
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کہ کرپشن ثابت نہیں ہو سکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن مزید پڑھیں
قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر بھی سخت سزا تجویز
اسلام آباد: قائد اعظم کی تصویر اور قومی پرچم کی بے حرمتی پر 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی، سزا کے طور پر 50 ہزار روپے جرمانے کی تجویز بھی سامنے آگئی۔ پیر کو وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ترمیمی بل کرمنل لاء 2020 پیش کر دیا،قومی پرچم ہٹانے اور بے مزید پڑھیں
عمران خان کے فریب سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے قریب نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا برطانوی اخبار فنانشل مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی انڈونیشین صدر سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے 17ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں میزبان صدر جوکو ویدودو سے مذاکرات کیے۔ اس دوران جناب ایردوان نے انڈونیشیا کو جی 20 کی کامیاب مدت صدارت پر مبارکباد دی اور مزید پڑھیں
چینی صدر جی 20 سر برا ہی اجلاس میں شر کت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گئے
با لی:چینی صدر شی جن پھنگ سترہویں گروپ آف 20(جی 20) سر برا ہی اجلاس میں شرکت کے لئیپیر کے روز با لی پہنچ گئے۔”مشترکہ بحالی، مضبوط بحالی” کے مو ضوع کے تحت جی 20 سر برا ہی اجلاس منگل کے روز شروع ہو گا، جس کا مرکزی ایجنڈا عالمی صحت عامہ کے نظام کی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا ترکیہ کے لئے فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہو گا
کراچی: پی آئی اے کا ترکیہ کے لئے فلائٹ آپریشن منگل سے شروع ہو گا ، پی آئی اے پاکستان سے ترکی کیلئے ہفتہ وار چھ پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے منگل سے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی۔پی آئی اے کی پہلی پرواز مزید پڑھیں
لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہونا ملکی مفاد میں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد:چیف جسٹس اسلا م آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک کے مفاد میں ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہو جائے ،ہم جج یا آئی جی بعد میں انسان پہلے ہیں،حکومت نے کچھ نہیں کرنا تو بتا دے ہم ان کیسوں کو ختم ہی کر دیتے ہیں۔ پیر مزید پڑھیں
سڑکوں کی بندش:عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنا کے باعث سڑکوں کی بندش کیخلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے مفصل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری شبیر خٹک عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کہا مزید پڑھیں
عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7کھڑکیاں ہیں، کھڑکیوں پر 35بلٹ پروف شیشے لگیں گے۔ ایک شیشے کا وزن مزید پڑھیں