@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
جوبائیڈن اور اردوان کا یوکرین سے اناج کی برآمدات پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب سے تجاوز کرگئی
نیو یارک:دنیا کی آبادی 15 نومبر 2022 کو 8 ارب سے تجاوز کرگئی ہے،اقوام متحدہ کے مطابق 15 نومبر کو دنیا کی آبادی نے 8 ارب کے سنگ میل کو عبور کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اس حوالے سے ویب سائٹ پر ایک کائونٹ ڈائون لگایا گیا تھا جس میں اس لمحے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ ،مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری طالب حسین کی مزید پڑھیں
حکمرانوں نے سعودی عرب اورچین کا نام بے جا استعمال کیا،روس سے تیل منگوانے کیلئے حوصلہ چاہیے، شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران راولپنڈی کوآنکھیں دکھانے کے قابل نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ6ماہ اسمبلی کاکورم پورانہیں ہوااپنی ذات کیلئے نیب ترامیم کیسے پاس کرا لیں، قوم پہلے ہی مہنگائی سے مررہی ہے جوہزاروں کی نفری باہر سے منگوائی وہ مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل کیس، مراد سعید اور فیصل واوڈاکوایف آئی اے نے طلب کرلیا
اسلام آباد: ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا ہے۔ میڈیاذرائع کے مطابق مراد سعید اور فیصل واوڈا کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پیر کو ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں طلب مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں جی۔ 20 سمٹ شروع
صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کے جزیرہ بالی،میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس میں اپنے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایردوان نے اپوروا کیمپنسکی میں جی 20 لیڈروں کے سربراہی اجلاس کی باضابطہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔ سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے صدر ایردوان سے مزید پڑھیں
چترال کے علاقے مروی بالا میں بجلی کی حصول کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد، صوبائی اور وفاقی حکومت سے بجلی فوری فراہم کرنے کا زور مطالبہ
چترال کے علاقے مروئی بالا میں بجلی کی حصول کیلئے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے صوبائی اور وفاقی حکومت سے بجلی فوری فراہم کرنے کا زور مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر سابقہ ایم این اے شہزادہ افتحار الدین مہمان خصوصی تھے جبکہ کانفرنس کی صدارت سابق ایم پی اے مزید پڑھیں
کنگ خالد ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں ریاض کے گورنر شریک
ریاض: سعودی عرب کے شہر ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بین الاقوامی ٹریول ٹرمینلز 3 اور 4 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ ان کی آمد پر سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس صالح الجاسر کے ساتھ ساتھ جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے چیئرمین اور جنرل مزید پڑھیں
اسٹیل مل اراضی پر قبضے،سیکرٹیری صنعت و پیدا وار کی بے بسی کا اظہار
اسلام آباد:سیکرٹیری صنعت و پیدا وار کی بے بسی کے اظہار نے اسٹیل مل کی 344 ایکڑ زمین پر تجاوزات اور قبضوں کی وجہ سے نقصان کروائے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینئر وجیہہ قمر کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں وزارت صنعت و پیداوار کے آڈٹ پیراز زیر غور آئے۔ پبلک مزید پڑھیں