کے پی حکومت کے بجٹ کو کم کرنے سے 7سو افراد کے صحت کارڈ بند ہوگئے ہیں، اسلام آ باد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے،داخلی سیاسی حالات آئی ایم ایف مشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا ،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا جو لانا چاہتے ہیں وہ آنہیں سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت نااہل بانجھ کچھ ڈلیورنہیں کرسکی، سنگین تباہ حال معیشت مزید پڑھیں
آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کی درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ ہائیکورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ جسٹس فیصل زمان نے ریمارکس دیے کہ سنیارٹی والا معاملہ انتہائی اہم ہے، درخواست گزار سپریم مزید پڑھیں
فیفا میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے 15ملین ڈالرز پھنسے ہوئے ہیں،احسان مزاری
اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری کا کہنا ہے کہ اسپورٹس پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائیگی وفاقی حکومت نے نیشنل اسپورٹس پالیسی کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، سابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کیخلاف شکایات کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کروائیں گے ،فیفا میں پاکستان فٹبال مزید پڑھیں
نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی، وزیر دفاع
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔ خواجہ آصف کا کہناہے آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19 نومبر کو شروع ہوگا۔ نئے آرمی چیف مزید پڑھیں
وفاق سے مالی وسائل کا حصول، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانیکا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے مرکزسے مالی وسائل کے حصول کیلیے کیس تیار کرلیا تاہم جلد سپریم کورٹ میں 3الگ، الگ رٹ پیٹیشنز دائر کی جائیں گی۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مرکز سے 120 ارب روپے کے مالی وسائل کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کیلیے محکمہ خزانہ اور ایڈووکیٹ جنرل کے درمیان مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں نیا بننے والا پرائمری اسکول غیر فعال
کراچی: جامعہ کراچی میں وسیع و عریض رقبے پر پرشکوہ عمارت میں قائم پرائمری اسکول میں آج تک ایک بھی کلاس نہیں ہوسکی جب کہ بہترین فرنیچر اور تمام ضروریات تعلیم سے آراستہ اس عمارت کو مکڑی کے جالوں اور دیمک نے گھیر رکھا ہے۔ بہتر تعلیم اور پیشہ ورانہ کامیابی کے لیے ڈیڑھ سال پہلے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ راولپنڈی ڈویژن میں 10 ہزار اہلکار ڈیوٹی دیں گے
راولپنڈی: پی ٹی آئی حقیقی آزادی لانگ مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں راولپنڈی میں فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جس کے مطابق ڈویژن بھر میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے مجموعی طور پر ساڑھے 10 ہزار پولیس افسران و جوان ڈیوٹیاں انجام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی ہنگامی مزید پڑھیں
دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کی طرح چاول کے بحران کا بھی خطرہ ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کی طرح چاول کے بھی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ صدر ایردوان نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں اپوروا کیمپنسکی میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے "فوڈ اینڈ انرجی سیکیورٹی” سیشن میں شرکت کی۔ ایردوان نے مزید پڑھیں
عمران خان کوملنے والے تحائف کا خریدار سامنے آگیا
اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے قیمتی تحائف خریدنے والے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق تحائف کے ساتھ سامنے آگئے۔ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سعودی ولی عہد سے ملنے والی قیمتی گھڑی دبئی میں فرح خان کے ذریعے بیچی، پانچ سے چھ ملین ڈالر کی گھڑی دو ملین مزید پڑھیں