اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی، بے روزگاری کا شکار ہیں وہ اپنی مشکلات کا حل چاہتے ہیں، اس وقت جماعت اسلامی امید کی واحد کرن ہے اس لیے کارکنان اور ذمہ داران گھرگھرجاکرعوام تک اپنی دعوت پہنچائیں۔ میاں محمد مزید پڑھیں
زمرہ:
بس بہت ہوگیا! نجی ٹی وی کیخلاف کیس کروں گا، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی اور اس کے اینکر کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ نجی ٹی وی اور اس کے اینکرنے اپنے ہینڈلرز کی حمایت سے میرے خلاف بے بنیاد اسٹوری چلائی، نجی ٹی وی ، اس کے اینکر اور ہینڈلرز مزید پڑھیں
ترکیہ: استنبول کے پُل سُرخ اور سفید روشنیوں سے جگمگا اُٹھے
استنبول کا، 15 جولائی شہداء پُل، فاتح سلطان مہمت پُل اور یاوز سلطان سلیم پُل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 39 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے سُرخ اور سفید روشنیوں سے منّور کیا گیا۔ استنبول کی علامتیں، یہ تین پُل، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے پرچم کے رنگوں میں نہا گئے۔ پُلوں کو غروبِ مزید پڑھیں
داعش کی آڑ میں دوسری دہشت گرد تنظیموں سے تعاون کرنے والے جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔ ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ داعش سے لڑنے کے بہانے دوسری دہشت گرد تنظیم سے تعاون کرنے والے ہر بہنے والے خون کے قطرے کے ذمہ داروں میں سے ہیں۔ صدر ایردوان نے انڈونیشیا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ اس بات مزید پڑھیں
شاعر رشید اثر کی یاد میں تعزیتی اجلاس
جمعیت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکز کراچی کے زیر اہتمام ممتاز و معتبر شاعر رشید اثر کی یاد میں تعزیتی اجلاس اور ان کے دوسرے مجموعۀ کلام جاگتے منظر کی تقریب تعارف جمعیت الفلاح ہال کراچی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز شاعر و ادیب، سابق صدر شعبہ اردو جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر شاداب احسانی مزید پڑھیں
ایپل کا آئی فون اور اسمارٹ واچ کے بعد نئی ڈیوائس متعارف کرانے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلینڈ کا اسٹوکس سے ورلڈ کپ کیلئے ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور چین کا قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق
@2021 – All Right Reserved. Designed
جی 20اجلاس میں جوبائیڈن سیڑھیوں پر گرتے گرتے بچ گئے
بالی:امریکی صدر جوبائیڈن انڈونیشیا میں سیڑھیوں پر گرتے گرتے بچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 20 سمٹ کے سلسلے میں بالی میں موجود امریکی صدر جو بائیڈن سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ اس موقع پر انڈونیشیا کے صدر نے فورا ہی امریکی صدر کو تھام کر سہارا دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں مزید پڑھیں
روس نے یوکرین پر 100 سے زائد میزائل داغ دیئے بجلی کا نظام متاثر
کیف:روس نے یوکرین پر میزائلوں کی بارش کر دی، میزائل حملوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، پورا یوکرین تاریکی میں ڈوب گیا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے روس نے 100 سے زائد میزائل یوکرین پر داغے ہیں، روسی میزائل حملوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، میزائل حملوں مزید پڑھیں