اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے کام میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ و جنوبی کوریا ہوش کریں،ہمارا ردعمل غضبناک ہوگا: شمالی کوریا
شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، یہ میزائل کانگ وون سے داغا گیا جو کہ بحیرہ جاپان میں جا اگرا۔ جاپانی کابینہ کے مشیر ماتسونو ہیرو کازو نے بھی اس تجربے کے بعد کہا ہے کہ ہم امریکہ اور جنوبی کوریا سے مزید پڑھیں
امریکہ نے چینی جاسوس کو 20 سال سزائے قید سُنا دی
امریکہ نے چین خفیہ ایجنسی کے اہلکار کو 20 سال سزائے قید سُنا دی۔ امریکہ وفاقی عدالت نے مذکورہ اہلکار کو جاسوسی اور تجارتی راز چُرانے کا مجرم قرار دیا ہے۔ سنسناٹی وفاقی عدالت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیلجئیم کی طرف سے امریکہ کے حوالے کئے گئے ‘یانجن شو ‘کو نومبر 2021 مزید پڑھیں
امریکی جمہوریت خطرے میں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی مڈٹرم الیکشنز میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کیوں ہوئی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کی مارکیٹ میں فائرنگ ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک،15 زخمی
تہران:ایران کے جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ 3غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر ایذہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں
جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں، فیصل واوڈا
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہاہے کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ تو اسکول کے بچے اسمبلی میں ہوتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ لانگ مزید پڑھیں
پہلے مجھے قتل کی دھمکیا ں دیں اب لال حویلی پر ڈرون چلائے جارہے ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پہلے مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں اب لال حویلی پر ڈرون چلایا جا رہا ہے، اسکی ویڈیو حکام بالا کو بھیج رہے ہیں، یہ عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے اور اسکے دوران پنڈی میں شرارت کرنا چاہتے ہیں ۔ سماجی رابطے کی سائٹ مزید پڑھیں
بابر کو اپنی بیٹنگ پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ،چاہتا ہوں بابر اعظم پر کم سے کم دبا ئو ہو،شاہد آفریدی
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں بابر اعظم پر کم سے کم دبا ئو ہو ۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی سے بابر اعظم کے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی میں شمولیت سے متعلق سوال کیا گیا مزید پڑھیں
فیفا فٹبال ورلڈکپ ،شائقین کو مختصر لباس پہن کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی
دوحا:قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس پہن کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملک میں مسلم قوانین کے تحت ورلڈکپ کے دوران شائقین کو بھی مختصر لباس پہننے پر جرمانہ یا جیل بھیجا جاسکتا ہے۔ ورلڈکپ کے دوران فٹبال فینز اپنی مزید پڑھیں