سندھ حکومت کا محکمہ صحت کے ملازمین کے مطالبات جزوی طور پر ماننے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت اور ہیلتھ ملازمین کے درمیان مذاکرات کسی حد تک نتیجہ خیز ثابت ہو گئے، صوبائی حکومت نے جزوی طور پر مطالبات ماننے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور ہیلتھ ملازمین کے درمیان مذاکرات کے بعد سندھ حکومت نے مطالبات جزوی طور پر ماننے پر رضا مندی ظاہر کر مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس: خرابی قانون میں نہیں، غلط استعمال پر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ خرابی قانون میں نہیں بلکہ غلط استعمال پر ہے۔ کرپشن سے سختی سے نمٹنا چاہیے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

 سرکاری خرچ پر مفت حج کی سہولت ختم کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے سرکاری افسران اور وزرا سمیت تمام افراد کے لئے سرکاری خرچے پر مفت حج کی سہولت ختم کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین کمیٹی نور عالم خان نے ریمارکس دیئے کہ ہم مفت حج کی سہولت کو ختم کریں گے، سرکاری افسران، ایم این ایز، ایم مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پہلا آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا

(رپورٹ : مقصود احمد) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلا آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ جو کہ 19 نومبر تا 26 نومبر ملتان ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا مزکورہ ایونٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا. ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن قمر ضیاء ,اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر رائے عثمان اکبر کھرل, کامران صابر ہونگے. مزید پڑھیں

ایران: یونان نے ایرانی پیٹرول ٹینکر کو رہا کر دیا ہے

ایران نے کہا ہے کہ یونان نے، امریکہ کی طلب پر تحویل میں لئے ہوئے، ایرانی پیٹرول ٹینکر کو رہا کر دیا ہے۔ ایران وزارت خارجہ نے موضوع کے بارے میں جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ایران اور یونان کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کے بعد ایرانی پیٹرول ٹینکر بحری جہاز 6 مزید پڑھیں

‘ چاہے مریخ یا پھر چاند پر جاکر مقدمہ کریں، رسیدیں تو دینا پڑیں گی’، مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان، دبئی، مریخ یا پھر چاند جہاں کہیں بھی مقدمہ کریں، رسیدیں تو دینا پڑیں گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد کی گھڑی بیچنے والے معاملے پر جیو مزید پڑھیں

امارات میں جھوٹی گواہی پر عمر قید یا سزائے موت

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں جھوٹی گواہی پر اگر کسی شخص کو موت یا عمر قید کی سزا ہو گئی تو جھوٹے گواہ کو بھی وہی سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ 2021میں جاری کردہ وفاقی قانون کی دفعہ 302کے تحت عدالت یا نیم مزید پڑھیں

روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر کینیڈا  کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

اوٹاوا: کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق کینیڈا نے ایران کی 6شخصیات اور دو کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، پابندیاں ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ایرانی ڈرونز کی مزید پڑھیں

طالب علم کی فائرنگ سے 2 ساتھی طالب علم جاں بحق، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

جہانیاں: طالب علم کی فائرنگ سے 2 ساتھی طالب علم جاں بحق جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔  پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے طالب علموں میں علی قصاب اور علی جٹ شامل ہیں، واقعہ طلبا گروپوں میں جھگڑے کا تسلسل لگتا ہے۔ ڈی اپس پی عبدالکریم کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید پڑھیں