@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
عراقی کردستان میں دھماکا، 11 افراد ہلاک، 13 زخمی
بغداد: عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں گیس ٹینک دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ گورنر حول ابوبکر نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ صوبہ سلیمانیہ کے محلے کازیوا کے ایک گھرمیں ہیٹنگ کے لیے استعمال ہونے والے مائع پٹرولیم گیس مزید پڑھیں
ریاستی میڈیا پر امریکی پابندیاں ایرانیوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہیں، ایران
تہران: ایران نے ملک کے سرکاری ٹی وی اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) اور اس کے الحاق شدہ نیٹ ورک پریس ٹی وی پر واشنگٹن کی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایرانی میڈیا پر پابندیوں کا مقصد ایرانیوں کو باقی مزید پڑھیں
آئیڈیاز 2022، پاک فضائیہ کا پویلین آخری دن بھی نگاہوں کا مرکز بنا رہا
کراچی: پاک فضائیہ کا پویلین آئیڈیاز 2022 کے آخری دن بھی حاضرین کی نگاہوں کا مرکز بنا رہا، جے ایف 17 تھنڈر، سپرمشاق اور ٹرینرائیرکرافٹ کی نمائش کی بدولت پویلین نمایاں رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فضائیہ کاپویلین آئیڈیاز 2022 کےآخری دن بھی مزید پڑھیں
مٹیاری موٹر وے کرپشن اسکینڈل میں سندھ بینک کے 3 افسران معطل
کراچی: مٹیاری موٹر وے پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں سندھ بینک نے 3 افسران کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ مٹیاری کے برانچ منیجرز، حیدرآباد کے ایریا منیجر معطل افسران میں شامل ہیں۔سندھ بینک نے افسران کومعطل کرکے تحقیقات شروع کردیں۔مٹیاری موٹروے کیس میں ڈپٹی کمشنرعدنان رشید گرفتار ہیں، سندھ حکومت نے اسسٹنٹ مزید پڑھیں
آئیڈیاز 2022ءمیں 64 ممالک کی شرکت، درجنوں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
کراچی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین نے کہاکہ آئیڈیاز 2022 کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کرلیے گئے۔ نمائش میں 64ملکوں کے 285 غیرملکی دفاعی مندوبین نے شرکت کی جس سے اس نمائش کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ نمائش میں 30سے زائد مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے۔ محمد مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ: کارکردگی کی بنیاد پر ٹیموں کو کروڑوں ڈالرز ملیں گے
دوحا: فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے ، جب قطر میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں ایک طرف گولز تو دوسری طرف کروڑوں ڈالرز کی برسات ہوگی۔ قطر میں دنیا کے سب سے مقبول ترین کھیل کے سب سے بڑے مقابلے شروع ہو رہے ہیں۔ شائقین بے چینی سے مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈکپ اسٹیڈمز میں الکحل کی فروخت پر پابندی
دوحا: قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے دوران اسٹیڈیمز کے اندر یا اردگرد الکحل سے بنے مشروبات کی فروخت پر پابندی عائد ہوگی۔ اس بات کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کی ہے۔فیفا کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ میزبان ملک کے حکام اور فیفا مزید پڑھیں
یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مسجد اقصیٰ کا محافظ گرفتار
مقبوضہ بیت المقدسدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد ا قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی اور ایک محافظ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ فلسطینی محکمہ اوقاف اور عینی شاہدین کی طرف سے جاری بیانات میں کہا مزید پڑھیں
ڈالر افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
اسلام آباد: پاکستان نے زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا۔ پاکستان کسٹمز نے غیرملکی کرنسی کی افغانستان کو اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں بارڈر پر مکمل باڈی سرچنگ کے ساتھ سامان کی تلاشی لی جا رہی ہے، طورخم بارڈر پر سخت چیکنگ کے مزید پڑھیں