دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے،شمالی کوریا کی دھمکی

پیانگ یانگ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ایٹمی کارروائی کا جواب مزید پڑھیں

رینجرز اورپولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب ملزم عبدالباقر عرف رحمان چھوٹو کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق   رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے بلوچ گوٹھ اورنگی ٹائون سے لیاری گینگ وار کے انتہائی مزید پڑھیں

غزہ: مہاجر کیمپ میں آگ لگ گئی، عورتوں اور بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

غزہ کے شمالی مہاجر کیمپ ‘جبالیہ ‘ کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں  21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غزہ  کی فلسطین وزارت داخلہ نے جاری کردہ بیان میں جبالیہ کی ایک عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔ محکمہ شہری دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق متاثرہ عمارت سے مزید پڑھیں

ترک اسپیکر اسمبلی کو ترکمانستان کا سرکاری نشان

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شنتوپ کو ترکمانستان کی نیشنل کونسل کے صدر، ترکمانستان کے سابق صدر قربان گولو  بردی محمدوف نے”سرکاری امتیازی نشان”پیش کیا۔ بردی محمدوف نےعاشق  آباد  کا دورہ کرنے والے مصطفی شنتوپ  کو”آزاد ترکمانستان سے ان کی عظیم محبت کے صلے میں” یہ سرکاری تمغہ    عطا کیا۔ یہ تمغہ، جو مزید پڑھیں

بندرگاہوں کے بعد فضائی راستے سے بھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ

customs duty wave on pak afghan trade اسلام آباد: پاکستان نے بندرگارہوں کے بعد ملک کےتمام انٹرنیشنل ائیر پورٹس کے ذریعے فضائی راستے سے بھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک کے تمام ائیر پورٹس پر ہوائی جہازوں کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا سامان منگوایاجاسکےگا۔ مزید پڑھیں

ایران، مظاہروں کے دوران مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

اطلاع کے مطابق ایران کے شمال مغربی شہر بوکان میں مظاہروں کے دوران مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ ایرانی سرکاری ایجنسی IRNA کی خبر کے مطابق مغربی آذربائیجان صوبے کے شہر بوکان میں گزشتہ رات مظاہروں کے دوران مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مزید پڑھیں

عراق، سلیمانیہ میں گیس لیکیج سے دھماکے میں اموات کی تعداد 11 ہو گئی

عراق کے شہر سلیمانیہ کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ سلیمانیہ کے گورنر  حیول ابو بکر نے اس موضوع پر ایک بیان  جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دھماکے سے اموات کی تعداد 11 اور زخمیوں کی تعداد 12 مزید پڑھیں

پاکستان، مسافر وین کو حادثے میں 20 قیمتی جانیں چلی گئیں

اطلاع کے مطابق اکستان کے شہر خیر پور سے سیہون شریف  آنے والی زائرین کی مسافر وین انڈس ہائی وے پر حادثے کی شکار ہو گئی  جس  سے  بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ علاقے کے پولیس افسر کے  مطابق حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افرادمیں مزید پڑھیں

نواز شریف ایسا آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نا اہل کرے؛ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایسا آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نا اہل کرے۔ مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی تعیناتی کی طرح ہونی چاہئیے۔ موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فائدے کے لئے کر رہی ہے۔ آرمی ایکٹ مزید پڑھیں