نیپال کے انتخابات، رائے دہی شروع ہو گئی

نیپال میں  پارلیمانی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔  راَئے دہی کا آغاز صبح سات بجے سے شروع ہو گیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ تقریبا اٹھارہ ملین رائے دہندگان،275 رکنی پارلیمان اور 550 رکنی صوبائی اسمبلیوں کےلیے ووٹ ڈالیں گے۔ وزیراعظم شیر بہادر ڈوبا  کی  نیپال کانگریس پارٹی اور اس کی حلیف مزید پڑھیں

طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، عرصے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے

پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے تعلقات میں خرابی اور مبینہ علیحدگی کی افواہوں کے بعد جمعہ کے روز دونوں کو "دی مرزا ملک شو”  کی شوٹنگ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا جس کے بعد ان کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ تاہم دونوں کی جانب سے ابھی مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ہوئی، جس میں رانا ثنا اللہ کے مزید پڑھیں

لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل اسلامک آرٹس فیسٹیول میں ترکیہ کے ماربلنگ آرٹ کا چرچا

لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل اسلامک آرٹس فیسٹیول میں ترکیہ کے ماربلنگ آرٹ کو زائرین نے سراہا۔ 18 نومبر کو انٹرنیشنل اسلامک آرٹس ڈے کے حوالے سے الحمرا آرٹ سینٹر لاہور میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں ترکیہ سمیت اسلامی دنیا کے مختلف ممالک کے فن پاروں کی نمائش کی گئی ہے۔ لاہور یونس ایمرے انسٹیٹیو مزید پڑھیں

ترک خفیہ سروس اور شامی نیشنل فورس نے شمالی شام سے داعش کے دہشت گردوں کو پکڑ لیا

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے شمالی شام میں آپریشن فرات ڈھال کے علاقے میں شامی نیشنل آرمی  کی مقامی فورسز کے ساتھ کی گئی کارروائیوں میں داعش کے 11 دہشت گردوں کو پکڑ لیا۔ سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شام میں دہشت گرد تنظیم داعش  کے ارکان  کہ جن میں مزید پڑھیں

ترکیہ خطے اور دنیا میں استحکام کے قیام کے لیے عظیم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہے، فخرالدین آلتون

ڈائریکٹر کمیونیکیشن فخرالدین آلتون  کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے خطے اور دنیا میں استحکام کے قیام کے لیے عظیم ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز کے زیر اہتمام  2022 فیفا ورلڈ کپ  کے  دائرہ عمل  میں  دوحہ میں "ترکیہ-قطر نیشن برانڈنگ” پینل مزید پڑھیں

‘اگر کوئی گڑبڑ ہوئی تو ذمہ دار آپ ہوں گے’، بلاول بھٹو کی صدر مملکت کو آخری وارننگ

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رزداری نے صدر مملکت عارف علوی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے عمل کو آئینی اور قانونی طریقے سے مکمل کرنے دیں۔ ان کے پاس آخری چانس ہے۔ اگر کوئی گڑبڑ ہوئی تو ذمہ دار وہ ہوں گے۔ اسلام مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے متعدد فلسطینی زخمی

غرب اردن: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں آبادکاروں کے حملوں اور قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران تشدد سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کئی مقامات پر فلسطینیوں نے یہودی آباد کاری اور یہودی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں۔نابلس میں بیتا قصبے میں مزید پڑھیں