پی سی بی نے کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا

 لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا. ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے. کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کانشانہ بنایا تھا اور بورڈ نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: پولینڈ کی ٹیم کی جنگی طیاروں کے حصار میں قطر آمد

دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022میں شرکت کے لیے یورپی ملک پولینڈ کی ٹیم جنگی طیاروں کے حصار میں قطر پہنچی۔ پولینڈ کی ٹیم کے گرد حصار بناتے وقت 2 ایف 16 طیارے دونوں جانب پرواز کررہے تھے۔روس یوکرین جنگ کے دوران پولینڈ پر گرنے والے میزائل کے واقعے کے بعد پولینڈ حکومت محتاط ہوگئی۔فیفا ورلڈ مزید پڑھیں

ایردوان ۔ زیلنسکی کا ٹیلی فون پر رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے کل  یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر  بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   دونوں سربراہان نے  یوکرین جنگ اور اناج راہداری  کے  حوالے سے پیش رفت پر غور کیا۔ صدر ایردوان نے  اس گفتگو میں  اناج کی برآمدات کے مزید پڑھیں

‘حملہ کرنے کے لیے 2 گھنٹے تک انتظار کرتا رہا’ ملزم نوید کا جے آئی ٹی تفتیش میں بیان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید  سے پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ملزم نے بتایا کہ عمران خان پر حملہ کرنے کے لیے دو گھنٹے تک انتظار کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گرفتار مزید پڑھیں

مسافر طیارہ ایئرپورٹ پر آگ بجھانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا،2 فائر فائٹرز ہلاک

 لیما:جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے رن وے پر آگ بجھانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جبکہ ٹرک میں موجود 2 افراد ہلاک ہوگئے۔  پیرو کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 20 مسافروں کو طبی امداد کے لیے مزید پڑھیں

ایک تعیناتی سب پر بھاری، غلط فیصلہ انتشاربرپا کر سکتا ہے،شیخ رشید

.راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور  سابق وزیر  داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی سب پر بھاری ہو گئی ہے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لکھا کہ آئندہ 10روز قوم اور ملک کے مقدر کا فیصلہ کریں گے، صحیح  فیصلہ ملک کو صحیح سمت میں لے مزید پڑھیں

روہت کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، ہر فارمیٹ کیلئے الگ کپتان لگانے پر غور

 نئی دہلی:بھارتی ٹیم کے ہر فارمیٹ کے لیے الگ کپتان مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے بھارتی ٹیم کی تشکیل نو فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے نیا مستقل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ترکیہ اور صدر ایردوان کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے، روس اور یوکرین کے درمیان اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں توسیع کے بعد صدر رجب طیب ایردوان اور ترکیہ  کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ ” ان کی فراخ دِلی اور عزم کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہیں تھی”۔ روس۔ یوکرین اناج راہداری سمجھوتے مزید پڑھیں