عمران خان کا جلدی انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے، وزیرر یلوے

 اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلدی انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے، اگر وہ انتخابات کیلئے سنجیدہ ہوتے تولانگ مارچ کے بجائے اپنے استعفے منظور کرواتے۔ خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ عمران کی غیرقانونی حکومت کو برداشت کیا، 4 حکومتوں کے حکمران ہماری آئینی حکومت مزید پڑھیں

پاک فوج حکومتوں کی بحالی کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کا دورہ، سیلاب متاثرین کیلئے لال گل گوٹھ میں تعمیر شدہ گاﺅں کا افتتاح کرتے ہوئے  کہا کہ پاک فوج وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی بحالی نو کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

تسنیم حیدر کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ تسنیم حیدر کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں، تسنیم حیدر کے پاس ثبوت ہیں تو جے آئی ٹی کے قانونی فورم پر پیش کریں،جعلسازی، جھوٹ اور فیک نیوز سے ارشد شریف کے اصل قاتلوں سے توجہ ہٹائی نہیں جاسکتی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

شمالی شام و عراق میں ترک فضائیہ نے آپریشن شروع کر دیا

 شمالی  شام اور عراق میں موجود دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کرنے کےلیے پنجہ کلید فضائی آپریشن شروع کر دیا گیا۔  امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق و شام میں یہ آپریشن گزشتہ شب شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد پی کےکے اور اس جیسی دہشگرد تنظیموں کا صفایا کرنے سمیت  شمالی عراق و مزید پڑھیں

ماحولیاتی نقصان کے ازالے کےلیے فنڈ کی منظوری پراتفاق ہوگیا

اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔  مصر کے شہر شرم الشیخ میں دو ہفتے سے جاری کانفرنس میں پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک نے مالدار اور آلودگی پھیلانے والے ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ انھیں پہنچنے والی مزید پڑھیں

‘آئین میں نہیں لکھا کہ ججز کی تعیناتی کا اختیار چیف جسٹس کو ہے’

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ججز کو آخرت میں جوابدہ ہونا ہوگا۔ آئین میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ ججز کی تعیناتی کا چیف جسٹس کو اختیار ہے۔ آئین جوڈیشل کمیشن میں ہرممبر کو برابر ووٹ کا حق دیتا ہے۔ کراچی میں  کراچی  میں سندھ ہائیکورٹ بار مزید پڑھیں

مفتی محمد رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں سپرد خاک

کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کو دارالعلوم کراچی کے احاطے میں ان کے والد کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا، نمازِ جنازہ مرحوم کے چھوٹے بھائی مفتی تقی عثمانی کی امامت میں ادا کی گئی۔  نماز جنازہ  میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، امیر مزید پڑھیں

فٹ بال ورلڈ کپ: فیفا سربراہ تنقید کرنے والے مغربی ممالک پر برہم

دو حہ:فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) کے سربراہ گیانی انفینٹینو نے ورلڈ کپ کے میزبان قطر کو مہاجرین کیساتھ بدسلوکی کا الزام عائد کرتے ہوئے تنقید کرنے والے ممالک اور افراد پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منافقت قرار ددیدیا اور کہاہے کہ انسانی حقوق کی بہتری کے لیے تعلق واحد راستہ مزید پڑھیں