آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک، وزیرخزانہ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار  نے آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات افشا ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا کو معاملے کی فوری انکوائری شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے  چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلے سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام لائق تحسین ہے۔ سید امین الحق

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) وفاقی وزیر سید امین الحق نے پاکستان سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کی لانچنگ تقریب میں کراچی کے ایک نیوپورٹس انسٹیٹیوٹ میں شرکت کی، اس موقع پر پسما کے صدر بابر ڈار، سیکریٹری ذین علی، جوائن سیکریٹری تنویر بہلیم سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ سیکریٹری زین علی نے امین الحق چارٹر آف مزید پڑھیں

بچوں کے عالمی دن پرکراچی کے اسپتال میں خصوصی تقریب

کراچی: بچوں کا عالمی دن منانے کا مقصد اپنی نسل کی اچھی صحت، تعلیم و تربیت اور دینی تربیت سے متعلق شعور اُجاگر کرنا ہے،  بچوں کی عزّت افزائی کے ساتھ انکی زندگی کو بہتر بنانا بھی ہمارا مقصد ہے۔ اس بات کا اظہار بچوں کے امراض کے سینئر معالج، عباسی اسپتال بچہ وارڈ کے مزید پڑھیں

حارث روف اپنے بہترین دوست شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اپنے بہترین دوست اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے، شاہین آفریدی کا دو روز قبل اپینڈکس کا آپریشن ہوا جس کے بعد وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں قومی کرکٹر حارث روف اپنے دوست شاہین آفریدی کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے جہاں مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی قطر میں متعدد عالمی رہنماوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے قطر میں منعقد ہونے والے 2022 فیفا (انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف فٹ بال فیڈریشنز) ورلڈ کپ کے آغاز کے دائرہ کار میں استقبالیہ میں شریک  رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ صدر ایردوان نے گزشتہ رات قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔12

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے، اس کے گھریلو علاج  اور احتیاطوں کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے "کھانسی”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کھانسی کی شکایت ہو تو کیا کرنا  چاہیےاور کس چیز سے پرہیز مزید پڑھیں

اتحاد بین التہاذیب کا 9 واں عالمی فورم،وزیر خارجہ شرکت کریں گے

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کل مراکش میں منعقد ہونے والے اقوام متحدہ کے اتحاد بین التہاذیب کے 9 ویں عالمی فورم میں شرکت کریں گے۔  امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو  مراکش میں منعقدہ اس فورم میں شرکت کریں گے جو کہ ترکیہ اور اسپین کے درمیان سال 2005 سے قائم اتحاد بین التہاذیب کی سرگرمیوں کے مزید پڑھیں

نواز شریف پر سنگین الزامات لگانے  والا تسنیم حیدر کس پارٹی سے وابستہ ہے؟ نیا پنڈورابکس کھل گیا

لندن میں موجود سید تسنیم حیدر نامی شخص نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف پر ارشد شریف اور عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ  کئی برس سے مسلم لیگ ن لندن کا ترجمان ہے جس پر پارٹی کی مزید پڑھیں