اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں چھاپہ مار کارروائی میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنین میں رات گئے چھاپوں میں 5 افراد کو زخمی کیا جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی مزید پڑھیں

شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ فریقین کے درمیان صلح ہو چکی ہے اور صلح کے بعد سزا ختم ہونے سے متعلق متعدد عدالتی فیصلے موجود ہیں، مقدمے میں دہشت گردی کا کوئی عنصر نہیں، مقدمے سے انسداد دہشتگردی ایکٹ مزید پڑھیں

دوبارہ وزیراعظم بنا تو بھارت، امریکا کیساتھ اچھے تعلقات قائم کرونگا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو تمام پڑوسیوں بشمول بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کو انٹرویو کے دوران پی ٹی آئی چیئر مزید پڑھیں

ترکیہ: شام کے ساتھ سرحدی اضلاع پر راکٹ حملے، سرحدی پٹّی پر حفاظتی تدابیر میں اضافہ

شام کے شمال سے ترکیہ کے سرحدی اضلاع غازی آنتپ اور کیلیس پر اوپر تلے راکٹ حملوں کے بعد سرحدی لائن پر حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیرِ کنٹرول علاقے تل رفات  سے کل شام کے وقت فائر کئے گئے راکٹ’ اونجو پنار ‘سرحدی چوکی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں کی جانے والی کارروائیوں کی 'پنجہ ' سیریز میں 1441 دہشت گرد غیر فعال

وزارت قومی دفاع نے اعلان کیا کہ 2019 سے شمالی عراق میں کی جانے والی کارروائیوں کی ‘پنجہ ‘ سیریز میں 1441 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔ وزارت کی طرف سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افوا ج نے شمالی عراق میں پنجہ  عسکری کاروائیوں کے مزید پڑھیں

نواز شریف سفارتی پاسپورٹ ملتے ہی بیٹی مریم نواز کے ساتھ یورپ روانہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سفارتی پاسپورٹ ملتے ہی اپنے بیٹے حسین نواز اور بیٹی مریم نواز، نواسے جنید صفدر کے ہمراہ یورپی ممالک کی سیر پر روانہ ہو گئے۔ فیملی ذرائع  کے مطابق اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کریں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کمپنیوں کو مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایات

ریاض: سعودی عرب میں حکام نے کمپنیوں کو مالیاتی گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے اور اس حوالے سے طریقہ کار بھی جاری کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے منظور شدہ مالیاتی گوشواروں کو الیکٹرانک فائلنگ پروگرام قائم کے ذریعے، لائسنس یافتہ مزید پڑھیں

امریکا کا خلیج میں 100 سے زائد بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

مناما: امریکا کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سمندری خطرات سے نمٹنے کے لئے اگلے سال تک خطہ خلیج کے تزویراتی پانیوں میں100 سے زیادہ بغیر کپتان جہاز مامور کرے گی۔ امریکی جنرل مائیکل کوریلا نے بحرین میں سالانہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس کے دوران کہا کہ اگلے سال نومبر تک ٹاسک فورس 59 سطح سمندر مزید پڑھیں

سود سے چھٹکارا پائے بغیر ملکی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، امیرالعظیم

لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے مختلف شعبوں کے اجلاس کی صدارت کی جس میں ناظمین شعبہ جات نے چار ماہ کی کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کی سودی معیشت کے خلاف تحریک کی تیاریوں کے امور بھی زیر بحث آئے۔  امیر العظیم نے کہا کہ مزید پڑھیں